تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزدُور" کے متعقلہ نتائج

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزدُور کے معانیدیکھیے

مَزدُور

mazduurमज़दूर

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: معماری پیشہ

  • Roman
  • Urdu

مَزدُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

    مثال کہیں آپ نے اپنی شان بڑھانے کے لیے قلی مزدور کو دو آنے کی جگہ چار آنے دیدئے۔

  • وہ شخص جو معمار کو اینٹ، گارا لا لا کر دیتا ہے

    مثال مصیبت کے مارے راج مزدور تو بے شک ٹوکریاں ڈھو ڈھو کر پاڑ پر پہنچا رہے تھے۔

  • بوجھ ڈھونے والا، پلے دار، قلی

شعر

Urdu meaning of mazduur

  • Roman
  • Urdu

  • ujrat par mehnat-o-mashaqqat ka kaam karne vaala, tijaarat aur sanat ke shobo.n me.n jismaanii mehnat ka kaam karne vaala, duusro.n ke kheto.n me.n ujrat par kaam karne vaala, mehnat farosh
  • vo shaKhs jo muammaar ko i.inT, gaaraa la la kar detaa hai
  • bojh Dhone vaala, pledaar, qulii

English meaning of mazduur

Noun, Masculine

मज़दूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शारीरिक श्रम के द्वारा जीविका कमाने वाला कोई व्यक्ति, जैसे: इमारत बनाने, कल-कारख़ानों में काम करने वाला, श्रमिक, कर्मकार, भृतक, मजूर

    उदाहरण कहींं आप अपनी शान बढ़ाने के लिए क़ुली मज़दूर को दो आने की जगह चार आने दे दिये

  • वह व्यक्ति जो मिस्त्री को ईंट, गारा ला-ला कर देता है

    उदाहरण मूसीबत के मारे राज-मज़दूर तो बे-शक टोकरियाँ ढो-ढो कर पाड़ पर पहुँचा रहे थे।

  • बोझ ढोने वाला मज़दूर, पल्लेदार, क़ुली

مَزدُور کے مرکب الفاظ

مَزدُور سے متعلق دلچسپ معلومات

مزدور ’’مزدور‘‘ کو پہلے زمانے میں ’’مزور‘‘ (یعنی دال مہلہ کے بغیر) بھی بولتے اور لکھتے تھے۔ اسی طرح ، ’’مزدوری‘‘ کو ’’مزوری‘‘ بھی لکھتے اور بولتے تھے۔ بعد والوں نے دال کو ساقط کرنا ترک کردیا۔ اور اب ’’مزدور‘‘ مع دال ہی صحیح ہے۔ فارسی میں یہ لفظ مع اول مضموم یعنی’’مُزدور‘‘ بروزن ’’پرنور‘‘ ہے۔ لیکن اردو والوں نے فارسی تلفظ چھوڑ کر میم پر زبر لگا لیا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزدُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزدُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone