تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزدَک" کے متعقلہ نتائج

مَزدَک

ایک مذہب کا مبلغ اس مذہب کی بنا اگرچہ دو صدی پہلے زرتشت نے ڈالی تھی لیکن یہ مذہب اس کی نشر و اشاعت کی وجہ سے ایران میں پھیل سکا ، مزدک کی تعلیم کی سب سے مشہور خصوصیت یہ تھی کہ لوگوں کے دلوں سے لالچ اور دیگر موجباتِ نزاع کو دور کرنے کے لیے عورت سمیت جملہ مملوکات کو ملک مشترک قرار دیا جائے ۔

مَزدَکِیَہ

رک : مزدکی (ب) معنی نمبر ۲ ، مجوسیوں کا ایک فرقہ ۔

مَزدَکِیَت

وہ نظام جس کا بانی مزدک تھا، وہ مسلک اور وہ تصورات جو مزدک سے منسوب ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزدَک کے معانیدیکھیے

مَزدَک

mazdakमज़्दक

  • Roman
  • Urdu

مَزدَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مذہب کا مبلغ اس مذہب کی بنا اگرچہ دو صدی پہلے زرتشت نے ڈالی تھی لیکن یہ مذہب اس کی نشر و اشاعت کی وجہ سے ایران میں پھیل سکا ، مزدک کی تعلیم کی سب سے مشہور خصوصیت یہ تھی کہ لوگوں کے دلوں سے لالچ اور دیگر موجباتِ نزاع کو دور کرنے کے لیے عورت سمیت جملہ مملوکات کو ملک مشترک قرار دیا جائے ۔

Urdu meaning of mazdak

  • Roman
  • Urdu

  • ek mazhab ka mablaG is mazhab kii banaa agarche do sadii pahle zaratushat ne Daalii thii lekin ye mazhab us kii nashar-o-ishaaat kii vajah se i.iraan me.n phail sakaa, mazdak kii taaliim kii sab se mashhuur Khusuusiiyat ye thii ki logo.n ke dilo.n se laalach aur diigar muujibaat-e-nazaaa ko duur karne ke li.e aurat samet jumla mamluu kaat kumlak mushtark qaraar diyaa jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَزدَک

ایک مذہب کا مبلغ اس مذہب کی بنا اگرچہ دو صدی پہلے زرتشت نے ڈالی تھی لیکن یہ مذہب اس کی نشر و اشاعت کی وجہ سے ایران میں پھیل سکا ، مزدک کی تعلیم کی سب سے مشہور خصوصیت یہ تھی کہ لوگوں کے دلوں سے لالچ اور دیگر موجباتِ نزاع کو دور کرنے کے لیے عورت سمیت جملہ مملوکات کو ملک مشترک قرار دیا جائے ۔

مَزدَکِیَہ

رک : مزدکی (ب) معنی نمبر ۲ ، مجوسیوں کا ایک فرقہ ۔

مَزدَکِیَت

وہ نظام جس کا بانی مزدک تھا، وہ مسلک اور وہ تصورات جو مزدک سے منسوب ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزدَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزدَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone