تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعُونَت" کے متعقلہ نتائج

مَعُونَت

امداد، مدد کرنا، اعانت، مددگاری

مَہونَّت

बहुत अधिक उन्नत या ऊँचा

مُعاوَنَت

مدد، حمایت، تائید، دستگیری، شرکت، آپس میں سہارا دینا، ہاتھ بٹانا

مُونَت

روزانہ کی خوراک، توشہ، خوراک، رسد، کھانے کا سامان، راشن

مُعاوَنَتی

شرکت والا ، مدد کا نیز معاون کا ، شریک کار کا ۔

مَہَنْت

بیراگیوں کا پردھان، سادھوؤں کا سردار، تکیہ دار جوگی، کسی مندر کا بڑا پجاری یا مہتمم

مانَت

مشابہت ، مطابقت.

مُعاوِنات

مدد دینے والے عناصر یا امور ؛ بہت سے معاون ، معاونین ۔

مُواہَنَت

आलस्य, सुस्ती, काहिली ।

مانتا

اپنے اوپر کسی بات کا فرض کرلینا، منّت

مَعُونَہ

وظیفہ ، اعانتی رقم

مناتی

قبل کرنا، قبولنا، گزارش کرنا

مَنتا

منت سماجت، خوشامد

مانتا ہوں

قائل ہوں، تمہاری ہوشیاری اور تمہاری چالاکی تسلیم کرتا ہوں ، کیا کہنا ہے، کیا بات ہے

مِنَّتوں

مِنّت (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعُونَت کے معانیدیکھیے

مَعُونَت

ma'uunat•म'ऊनत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تصوف

اشتقاق: عَوَنَ

  • Roman
  • Urdu

مَعُونَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • امداد، مدد کرنا، اعانت، مددگاری
  • تصوف: کرامت کی ایک قسم جو محض خدا کے فضل سے کسی مسلمان کے ہاتھ پر ظاہر ہو

Urdu meaning of ma'uunat

  • Roman
  • Urdu

  • imdaad, madad karnaa, i.aanat, madadgaarii
  • tasavvufah karaamat kii ek qism jo mahiz Khudaa ke fazal se kisii muslmaan ke haath par zaahir ho

English meaning of ma'uunat

Noun, Feminine

  • Sufism: a kind of miracle that appears in the hands of a Muslim only by the grace of God
  • aid, assistance

म'ऊनत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तसव्वुफ़: एक प्रकार का चमत्कार जो केवल भगवान की कृपा से मुस्लिम के हाथों में दिखाई देता है
  • सहायता, मदद

مَعُونَت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعُونَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعُونَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone