تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوتا" کے متعقلہ نتائج

مَوتا

میت، مرا ہوا، مردہ، موتی

مَوتاد

معتاد، مقدار، حد، دوار کی مقدار

موتا ہونا

کسی کا مر جانا، واقعہ مرگ ہونا

مَوتیٰ

میت، مرا ہوا، مردہ، موتی

مُوتَہ

(طب) بیہوشی جس میں مریض ُمردے کی مثل معلوم ہو ، دیوانگی ، مرگی

مُوتاری

(قدیم) جوگیوں کا عصا

مُوتان

(طب) جانوروں کی وبا یا بیماری (جیسے انسانوں میں طاعون) ، بھیڑ ، بکری ، گائے اور گھوڑے وغیرہ میں منہ کھر کی بیماری

مُو تاب

بالوں کی رسیاں بٹنے والا

مَوتِ اَکْبَر

(تصوف) اللہ کے سوا کسی اور سے التجا کرنا

مَوتِ اَحْمَر

(تصوف) مخالفت نفس کو کہتے ہیں اور بعض کے نزدیک اس سے فنا بالعشق الصرف مراد ہے یعنی عشق میں فنا ہونا اور یہ فنا فی الذات ہے کیونکہ عشق صوفیا کی اصطلاح میں خدا کا نام ہے

مَوتِ اَسْوَد

(تصوف) تحمل اور برداشت کرنا ، ایذائے خلق پر کیونکہ جب سالک ایذائے خلق سے اپنے نفس میں کوئی حرج نہیں پاتا ہے اور نفس اس ایذا سے متالم نہیں ہوتا بلکہ لذت پاتا ہے کیونکہ وہ اوس کو اپنے محبوب کی جانب سے دیکھتا ہے تو وہ موت اسود سے مر جاتا ہے

مَوتِ اَبْیَض

بھوک ، نیند اور پیاس پر قابو پا لینا ؛ (تصوف) صوفیہ حضرات کے نزدیک بھوک کو کہتے ہیں کیونکہ بھوک سے باطن اور قلب مومن کا منور ہوتا ہے تو جب سالک شکم کو ہمیشہ خالی رکھے گا تو وہ موت ابیض سے مرجاویگا یعنی اوسکا قلب منور ہو جاویگا اور اسوقت زندگی حاصل ہو جاویگی یعنی اوسکی فطانت اور دانائی زیادہ ہو جاویگی کیونکہ جسکا شکم ہمیشہ بھرا رہتا ہے اوسکی فطانت اور دانائی کم ہو جاتی ہے

مَوت آنا

۔قضا آنا۔ ۲۔کسی کام کا کرنا۔ نہایت شاق اور ناگوار ہونا۔ ؎ ۳۔ شامت آنا۔

مَوتُ الْعَظْم

(طب) ہڈی کا مردار پڑ جانا، بے جان ہونا

مَوتِ اَخْضَر

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

مَوتِ اُْجی

(تصوف) رک : موت ابیض

مُوت اَٹَکْنا

پیشاب بند ہونا ، پیشاب رُکنا

مَوت اُگَلنا

قتل عام کرنا، گولی کا نشانہ بنانا، موت کے گھاٹ اتارنا

مَوت آ جانا

۔ ۱۔مرجانا۔ فنا ہوجانا۔ گزر جانا۔ ۲۔مجازاً۔ دیر لگا دینا۔

مَوتُ النَّسائِج

(طب) جسم میں موجود رگوں کا مردہ ہو جانا

مَوتِ اِقْتِرانی

(طب) موتِ طبیعی کا دوسرا نام

مَوتِ اِخْتِیاری

(تصوف) سالک کا اپنے آپ کو فنا کرنا اور حق کو باقی رکھنا ، نفس کا قلع قمع کر دینا

مَوتِ اِضْطِراری

روح کا بدن سے جدا ہونا، موت اضطراری موت طبعی کو کہتے ہیں

مَوت اَندھی ہوتی ہے

موت ہر ایک کو ضرور آنی ہے، جو پیدا ہوا اسے مرنا بھی ہے

مَوت اَور گاہَک کا کوئی اِعْتِبار نَہیں

مرنے کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے معلوم نہیں کس وقت موت آ جائے یہی حال گاہک کا ہے لہٰذا دکان دار کو بھی ہر وقت دکان پر موجود رہنا چاہیے

مَوت آنْکھوں میں پِھرنا

۔موت کا دھیان پیش نظر ہونا۔ ؎

کُتّا مُوتا

کَکُرمتّا، سانپ کی چھتری، کھمبی

کُکُر مُوتا

رک: ککرمتا.

کُوکُر مُوتا

سانپ کی چھتری ، سانپ کی ٹوپی ، کُھمبی ، ایک قسم کی نباتات جو برسات میں اُگتی ہے.

سَماعِ مَوتیٰ

مردوں کا سننا، یہ خیال یا عقیدہ کہ مُردے زِندوں کی بات سُن سکتے ہیں

اِنْبِعاثِ موتیٰ

قیامت میں مُردوں کا قبروں سے زندہ ہوکر اٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوتا کے معانیدیکھیے

مَوتا

mautaaमौता

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: مَوتیٰ

موضوعات: مجازاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

مَوتا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • میت، مرا ہوا، مردہ، موتی
  • (مجازاً) تقریب میت، رسم، میت

اسم، مذکر

  • موتیٰ

Urdu meaning of mautaa

  • Roman
  • Urdu

مَوتا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوتا

میت، مرا ہوا، مردہ، موتی

مَوتاد

معتاد، مقدار، حد، دوار کی مقدار

موتا ہونا

کسی کا مر جانا، واقعہ مرگ ہونا

مَوتیٰ

میت، مرا ہوا، مردہ، موتی

مُوتَہ

(طب) بیہوشی جس میں مریض ُمردے کی مثل معلوم ہو ، دیوانگی ، مرگی

مُوتاری

(قدیم) جوگیوں کا عصا

مُوتان

(طب) جانوروں کی وبا یا بیماری (جیسے انسانوں میں طاعون) ، بھیڑ ، بکری ، گائے اور گھوڑے وغیرہ میں منہ کھر کی بیماری

مُو تاب

بالوں کی رسیاں بٹنے والا

مَوتِ اَکْبَر

(تصوف) اللہ کے سوا کسی اور سے التجا کرنا

مَوتِ اَحْمَر

(تصوف) مخالفت نفس کو کہتے ہیں اور بعض کے نزدیک اس سے فنا بالعشق الصرف مراد ہے یعنی عشق میں فنا ہونا اور یہ فنا فی الذات ہے کیونکہ عشق صوفیا کی اصطلاح میں خدا کا نام ہے

مَوتِ اَسْوَد

(تصوف) تحمل اور برداشت کرنا ، ایذائے خلق پر کیونکہ جب سالک ایذائے خلق سے اپنے نفس میں کوئی حرج نہیں پاتا ہے اور نفس اس ایذا سے متالم نہیں ہوتا بلکہ لذت پاتا ہے کیونکہ وہ اوس کو اپنے محبوب کی جانب سے دیکھتا ہے تو وہ موت اسود سے مر جاتا ہے

مَوتِ اَبْیَض

بھوک ، نیند اور پیاس پر قابو پا لینا ؛ (تصوف) صوفیہ حضرات کے نزدیک بھوک کو کہتے ہیں کیونکہ بھوک سے باطن اور قلب مومن کا منور ہوتا ہے تو جب سالک شکم کو ہمیشہ خالی رکھے گا تو وہ موت ابیض سے مرجاویگا یعنی اوسکا قلب منور ہو جاویگا اور اسوقت زندگی حاصل ہو جاویگی یعنی اوسکی فطانت اور دانائی زیادہ ہو جاویگی کیونکہ جسکا شکم ہمیشہ بھرا رہتا ہے اوسکی فطانت اور دانائی کم ہو جاتی ہے

مَوت آنا

۔قضا آنا۔ ۲۔کسی کام کا کرنا۔ نہایت شاق اور ناگوار ہونا۔ ؎ ۳۔ شامت آنا۔

مَوتُ الْعَظْم

(طب) ہڈی کا مردار پڑ جانا، بے جان ہونا

مَوتِ اَخْضَر

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

مَوتِ اُْجی

(تصوف) رک : موت ابیض

مُوت اَٹَکْنا

پیشاب بند ہونا ، پیشاب رُکنا

مَوت اُگَلنا

قتل عام کرنا، گولی کا نشانہ بنانا، موت کے گھاٹ اتارنا

مَوت آ جانا

۔ ۱۔مرجانا۔ فنا ہوجانا۔ گزر جانا۔ ۲۔مجازاً۔ دیر لگا دینا۔

مَوتُ النَّسائِج

(طب) جسم میں موجود رگوں کا مردہ ہو جانا

مَوتِ اِقْتِرانی

(طب) موتِ طبیعی کا دوسرا نام

مَوتِ اِخْتِیاری

(تصوف) سالک کا اپنے آپ کو فنا کرنا اور حق کو باقی رکھنا ، نفس کا قلع قمع کر دینا

مَوتِ اِضْطِراری

روح کا بدن سے جدا ہونا، موت اضطراری موت طبعی کو کہتے ہیں

مَوت اَندھی ہوتی ہے

موت ہر ایک کو ضرور آنی ہے، جو پیدا ہوا اسے مرنا بھی ہے

مَوت اَور گاہَک کا کوئی اِعْتِبار نَہیں

مرنے کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے معلوم نہیں کس وقت موت آ جائے یہی حال گاہک کا ہے لہٰذا دکان دار کو بھی ہر وقت دکان پر موجود رہنا چاہیے

مَوت آنْکھوں میں پِھرنا

۔موت کا دھیان پیش نظر ہونا۔ ؎

کُتّا مُوتا

کَکُرمتّا، سانپ کی چھتری، کھمبی

کُکُر مُوتا

رک: ککرمتا.

کُوکُر مُوتا

سانپ کی چھتری ، سانپ کی ٹوپی ، کُھمبی ، ایک قسم کی نباتات جو برسات میں اُگتی ہے.

سَماعِ مَوتیٰ

مردوں کا سننا، یہ خیال یا عقیدہ کہ مُردے زِندوں کی بات سُن سکتے ہیں

اِنْبِعاثِ موتیٰ

قیامت میں مُردوں کا قبروں سے زندہ ہوکر اٹھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone