تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوسُومات" کے متعقلہ نتائج

مَوسُومات

وہ چیزیں جن پر ان کے بنانے والے یا مالک کا نام ، پتا ، نشان یا تصویر وغیرہ کندہ ہوں نیز حوالے ، نام وغیرہ ۔

مَوسُومَہ

نام دیا ہوا، ملقب، منسوب کیا ہوا

مَوہُومات

موہومہ (رک) کی جمع ، شبہات ، واہمے ۔

مَوسُوعات

دائرۃ المعارف (انسائیکلوپیڈیا) کی طرز پر لکھی ہوئی کتابیں ، قاموسی کتب ۔

مُصَمَّتَہ

صوتیات: مصمت سے تعلق رکھنے والا، ہم آہنگ، صوتی مناسبت رکھنے والے (الفاظ) موضوع یا ہم آہنگ (اصوات)

مَوسَمِیاتی

موسمیات کے شعبے کا فرد ؛ ماہر موسمیات ، موسمیات داں ۔

مُصَمَّتی

مصمت (رک) سے متعلق یا منسوب ۔

مَسامات

مسام کی جمع، ایک سے زیادہ یا بہت سے مسام، جلد کے سوراخ

مُسَمّاۃ

یہ لفظ عورتوں کے ناموں کے پیشتر مستعمل ہے جیسے مسماۃ زینب نے کہا، عورت، خاتون، وہ لفظ یا خطاب جو عورت کے نام سے پہلے لگایا جاتا ہے، علامت تانیث، موسومہ، مسمی کی تانیث

مَوسَمِیات

موسم اور آب و ہوا کا علم

مَعْصُومات

معصومہ (رک) کی جمع ؛ پاک باز عورتیں ۔

مَوسَمِیات داں

ماہر موسمیات ، موسم اور آب و ہوا کی کیفیات جاننے والا ۔

مَسامات کا کُھل جانا

(طب) گرمی یا نہانے کی وجہ سے بدن کے چھوٹے سوراخوں کے منھ صاف ہو جانا

مُصْمَت

ٹھوس، جو کھوکھلا نہ ہو، ایسا جسم جو اندر سے خالی نہ ہو، اندر سے بھرا ہوا

مَسامِیَّت

جلد کے اجزا کے درمیان خلا ہونے کی حالت یا کیفیت ، مسام دار ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوسُومات کے معانیدیکھیے

مَوسُومات

mausuumaat•मौसूमात

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

مَوسُومات کے اردو معانی

  • وہ چیزیں جن پر ان کے بنانے والے یا مالک کا نام ، پتا ، نشان یا تصویر وغیرہ کندہ ہوں نیز حوالے ، نام وغیرہ ۔

Urdu meaning of mausuumaat

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiize.n jin par un ke banaane vaale ya maalik ka naam, pata, nishaan ya tasviir vaGaira kundaa huu.n niiz havaale, naam vaGaira

मौसूमात के हिंदी अर्थ

  • वह चीज़ें जिन पर उनके बनाने वाले या स्वामी का नाम, पता, चिह्न या चित्र आदि खुदे हों तथा संदर्भ, नाम आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوسُومات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوسُومات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone