تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوسَمِ بَرّی" کے متعقلہ نتائج

مَوسَمِ بَرّی

خشک زمین کا موسم ؛ (جغرافیہ) نہایت سرد اور خشک ہواؤں کا موسم ۔

مَوسَمبی

نارنجی رنگ کا ایک خوش ذائقہ پھانک دار پھل

مَوسَم بَہار

درختوں کی ہریالی اور پھولوں کے کھلنے کا موسم جو فروری سے اپریل تک رہتا ہے، بہار کا موسم، بہار کا زمانہ پھاگن (مارچ ۔ اپریل) کا مہینہ

مَوسَمِ باراں

برسات کا موسم، وہ زمانہ جس میں بارشیں ہوتی ہیں

مَوسَم بَہار کا راگ

راگ شدھ بہار جو کافی ٹھاٹھ کا وکر کھاڈو راگ ہے ؛ مراد : جس کے سُروں میں خوشی کا تاثر جھلکتا ہے ۔

مَوسَمِ بَہار کی لَکڑی

(جنگلات) لکڑی میں سالانہ حلقوں کا وہ حصہ جس میں بکثرت مسامات (پُرنیاں) ہوں جو اوائل موسم میں بنتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوسَمِ بَرّی کے معانیدیکھیے

مَوسَمِ بَرّی

mausam-e-barrii•मौसम-ए-बर्री

  • Roman
  • Urdu

مَوسَمِ بَرّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خشک زمین کا موسم ؛ (جغرافیہ) نہایت سرد اور خشک ہواؤں کا موسم ۔

Urdu meaning of mausam-e-barrii

  • Roman
  • Urdu

  • Khushak zamiin ka mausam ; (juGraafiya) nihaayat sard aur Khushak havaa.o.n ka mausam

English meaning of mausam-e-barrii

Noun, Masculine

  • (Geography) extremely cold and dry weather

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوسَمِ بَرّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوسَمِ بَرّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone