تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوج" کے متعقلہ نتائج

مَوز

کیلا، کیلے کی پھلی، ایک قسم کا کیلا جسے امرت بان کہتے ہیں

مَوزُونی

۱۔ جیسا یا جتنا چاہیے ویسا یا اتنا ہونا ؛ پسندیدگی ؛ پھبن ، درستی ۔

مَوزُوں ہونا

موزوں کرنا کا لازم، (کسی خیال وغیرہ کا شعر میں) نظم ہونا، شعر کا بحر سے درست ہونا

مَوزُوں

تلا ہوا، وہ چیز جو وزن ہو کے فروخت ہوتی ہے

مَوزُوں طَبْع

وہ شخص جس کی طبیعت موزوں ہو، جس کی طبیعت، شاعری اور شعر کے وزن وغیرہ سے مناسبت اور لگاؤ رکھتی ہو، شعر کو عروضی وزن کے اندر پڑھنے اور یاد رکھنے کی طبعی، فطری صلاحیت

مَوزُوں طَبعی

موزوں طبع ہونا ۔

مَوزُونَت

سنجیدگی ؛ پسندیدگی ؛ زیبائش ؛ پھبن ، موزونیت

مَوزُونات

وہ چیزیں جنھیں ناپ تول کر بیچا جائے ؛ سنجیدہ باتیں ۔

مَوزُونیِ طَبْع

طبیعت میں شعر کو وزن میں پڑھنے اور کہنے کی صلاحیت یا رجحان ۔

مَوزُونِیَّت

نظم یا موزوں کرنے کی صلاحیت، موزوں طبع ہونا

مَوزُونِیَّتِ طَبْع

طبیعت میں شعر کو وزن میں پڑھنے اور کہنے کی صلاحیت یا رجحان

مَوزُوں ذَات

کسی دوسرے شخص کے لیے موزوں یا مناسب ، کسی دوسرے شخص کے لائق و مناسب ۔

مَوزُوں گوئی

شعر موزوں کرنا ، کوئی خیال بحر میں لانا ؛ (مجازاً) شعر گوئی ۔

مَوزُوں کَرنا

(کسی خیال کو) شعر میں باندھنا، (شعر) نظم کرنا، شعر کو وزن یا بحر سے درست کرنا، ٹھیک کرنا، حسب حال کرنا

مَوزُوں کَلام

(شاعری) وہ کلام جو وزن ، بحر اور عروضی اعتبار سے درست نظم ہوا ہو ۔

مَوزُوں بَنانا

کار آمد بنانا ، قابل ِعمل بنانا ۔

مَوزُوں قامَت

جسم اور قد کے لحاظ سے مناسب ، موزوں قد ۔

مَوزُوں تَرِین

نہایت موزوں ، سب سے زیادہ موزوں ، بہترین ، مناسب ، درست ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوج کے معانیدیکھیے

مَوج

maujमौज

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَمْواج

موضوعات: طب کنایۃً طبعی طبیعیات

اشتقاق: مَاجَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَوج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی کے ذخیرے مثلاً تالاب، ندی، دریا، سمندر وغیرہ کی سطح کی چھوٹی یا بڑی شکن جو ہوا کے اثر یا کسی چیز کے دباؤ سے پیدا ہو، لہر
  • ہوائی حرکت، جھونکا
  • (مجازاً) ولولہ، طبیعت کی لہر، اُمنگ، ترنگ
  • (مجازاً) نشے کی ترنگ
  • خیال، وہم، سوچ
  • (بالوں کی) لہر یا شکن آلود پیچ دار صورت، بل
  • (طبیعیات) آواز کی لہر یا آواز کا تعدّد
  • (طبیعیات) لچک دار مادّے کے ذرّات کی ایک جماعت سے ذرّات کی دوسری جماعت کو ارتعاش کی منتقلی جیسے روشنی اور حرارت کی ترسیل میں
  • کثرت، فراوانی، فارغ البالی
  • سکون، سکھ، خوشی، مستی، لطف

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَوز

کیلا، کیلے کی پھلی، ایک قسم کا کیلا جسے امرت بان کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of mauj

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ke zaKhiire masalan taalaab, nadii, dariyaa, samundr vaGaira kii satah kii chhoTii ya ba.Dii shikan jo hu.a ke asar ya kisii chiiz ke dabaa.o se paida ho, lahr
  • havaa.ii harkat, jhonkaa
  • (majaazan) valavla, tabiiyat kii lahr, umnag, tarang
  • (majaazan) nashe kii tarang
  • Khyaal, vahm, soch
  • (baalo.n kii) lahr ya shikan aaluud pechdaar suurat, bil
  • (tabiiayaat) aavaaz kii lahr ya aavaaz ka taaddud
  • (tabiiayaat) lachakdaar maadde ke zarraat kii ek jamaat se zarraat kii duusrii jamaat ko irti.aash kii muntaqlii jaise roshnii aur haraarat kii tarsiil me.n
  • kasrat, faraavaanii, faarigulbaalii
  • sukuun, sukh, Khushii, mastii, lutaf

English meaning of mauj

मौज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जलाशय जैसे तालाब, नदी, समुंद्र आदि के स्तर की छोटी या बड़ी लहर जो वायु के प्रभाव या किसी अन्य वस्तु के दबाव से उत्पन्न होती है, जलाशय या नदी आदि में लहरें उठना, पानी की लहर, तरंग, हिलोर
  • वायु संचलन, झोंका
  • (लाक्षणिक) मन की तरंग या उमंग, मन में उठने वाली कोई उमंग या लहर
  • (लाक्षणिक) नशे की लहर
  • विचार, ख़याल, भ्रम, वहम, सोच
  • ( बालों की) लहरदार या उलझी हुई स्थिति, बल
  • (भौतिक विज्ञान) ध्वनि तरंग या ध्वनि की आवृत्ति
  • (भौतिक विज्ञान) लोचदार पदार्थ के कणों के एक समूह से कणों के दूसरे समूह के कंपन का स्थानांतरण, जैसे प्रकाश और ऊष्मा के संचरण में
  • बहुतायत, प्रचुरता, समृद्धि, ख़ुशहाली
  • सुख, आनंद, सुकून, मस्ती, प्रसन्नता

مَوج کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوز

کیلا، کیلے کی پھلی، ایک قسم کا کیلا جسے امرت بان کہتے ہیں

مَوزُونی

۱۔ جیسا یا جتنا چاہیے ویسا یا اتنا ہونا ؛ پسندیدگی ؛ پھبن ، درستی ۔

مَوزُوں ہونا

موزوں کرنا کا لازم، (کسی خیال وغیرہ کا شعر میں) نظم ہونا، شعر کا بحر سے درست ہونا

مَوزُوں

تلا ہوا، وہ چیز جو وزن ہو کے فروخت ہوتی ہے

مَوزُوں طَبْع

وہ شخص جس کی طبیعت موزوں ہو، جس کی طبیعت، شاعری اور شعر کے وزن وغیرہ سے مناسبت اور لگاؤ رکھتی ہو، شعر کو عروضی وزن کے اندر پڑھنے اور یاد رکھنے کی طبعی، فطری صلاحیت

مَوزُوں طَبعی

موزوں طبع ہونا ۔

مَوزُونَت

سنجیدگی ؛ پسندیدگی ؛ زیبائش ؛ پھبن ، موزونیت

مَوزُونات

وہ چیزیں جنھیں ناپ تول کر بیچا جائے ؛ سنجیدہ باتیں ۔

مَوزُونیِ طَبْع

طبیعت میں شعر کو وزن میں پڑھنے اور کہنے کی صلاحیت یا رجحان ۔

مَوزُونِیَّت

نظم یا موزوں کرنے کی صلاحیت، موزوں طبع ہونا

مَوزُونِیَّتِ طَبْع

طبیعت میں شعر کو وزن میں پڑھنے اور کہنے کی صلاحیت یا رجحان

مَوزُوں ذَات

کسی دوسرے شخص کے لیے موزوں یا مناسب ، کسی دوسرے شخص کے لائق و مناسب ۔

مَوزُوں گوئی

شعر موزوں کرنا ، کوئی خیال بحر میں لانا ؛ (مجازاً) شعر گوئی ۔

مَوزُوں کَرنا

(کسی خیال کو) شعر میں باندھنا، (شعر) نظم کرنا، شعر کو وزن یا بحر سے درست کرنا، ٹھیک کرنا، حسب حال کرنا

مَوزُوں کَلام

(شاعری) وہ کلام جو وزن ، بحر اور عروضی اعتبار سے درست نظم ہوا ہو ۔

مَوزُوں بَنانا

کار آمد بنانا ، قابل ِعمل بنانا ۔

مَوزُوں قامَت

جسم اور قد کے لحاظ سے مناسب ، موزوں قد ۔

مَوزُوں تَرِین

نہایت موزوں ، سب سے زیادہ موزوں ، بہترین ، مناسب ، درست ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone