تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوج پَری" کے متعقلہ نتائج

مَوج پَری

لفظوں کی خوبصورتی، نازک خیالی یا دل آویزی کی لہر

مَوج پَر ہونا

جوش و جذبہ زوروں پر ہونا ، گرم بازاری ہونا

کِیُوںْکَر رِی تُو اُتْری پار، کِیوںْکَر رِی تُو چالی باٹ، کیوںْکَر رِی تُو نے یہ گھر جانا، کِیُوںْکَر رِی تُو نے مُجھے پہچانا

جَِجْمان چاہے سورگ کو جائے چاہے نرک کو، مُجھے دَہی پُوری سے کام

کوئی بنے یا بگڑے اپنے نفع سے کام

روٹی پر کا گھی گر پڑا تو کہا، مجھے روکھی ہی بھاتی ہے

کِیُوںْکَر رِی تُو اُتْری پار، کِیوںْکَر رِی تُو چالی باڑھ، کیوںْکَر رِی تُو نے یہ گھر جانا، کِیُوںْکَر رِی تُو نے مُجھے پہچانا

روٹی پر کا گھی گر پڑا، مجھے روکھی ہی بھاتی ہے

نقصان ہو جائے تو پرواہ نہ کرنا

تُو مُجھ پَرمیں تُجھ پَر

ایک پر ایک، ایک دوسرے پر گرتے پڑتے؛ بدحواسی سے.

اَپْنے نَیْناں مُجھے دے اَور تُو بَہلاتی پِھر

مُجھ کو بُوڑھِیا نَہ کَہنا کوئی ، مَیں تو لال پَلَنگ پَر سوئی

رک : مجھے بڑھیا نہ کہو کوئی الخ ۔

کِیُوںْکَر رِی تُو اُتْری پار، کِیوںْکَر رِی تُو چالی بات، کیوںْکَر رِی تُو نے یہ گھر جانا، کِیُوںْکَر رِی تُو نے مُجھے پہچانا

عورتوں کے بہت باتیں کرنے پر طنز ہے کہ کوئی مہمان آئے تو بجائے خاطر تواضع کرنے کے سوالوں کی بوچھاڑ کر دیتی ہیں

اَپْنے نَیْناں مُجھے دے اَور تُو گُھوم پِھر کے دیکھ

یہ کیا تو پِھر مُجھ سے بُرا کوئی نَہیں

تنبیہہ کے طور پر کہتے ہیں کہ اگر فلاں کام کیا تو میں بہت بُری طرح پیش آؤں گا ، اور مجھے بہت بُرا لگے گا اور پھر میں بھی اس کے بدلہ میں ایسا ہی کرونگی.

مَیں تُجھ پَر اَور تُو مُجھ پَر

بہت زیادہ بھیڑ ہو تو کہتے ہیں ۔

مِیاں ناک کاٹنے کو پِھریں، بِیوی کَہے مُجھے نَتھ گَھڑا دو

ایک کچھ کہے دوسرا کچھ، ایک کا کچھ مطلب ہو دوسرا کچھ سمجھے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوج پَری کے معانیدیکھیے

مَوج پَری

mauj-e-parii•मौज-ए-परी

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

مَوج پَری کے اردو معانی

اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث، واحد

  • لفظوں کی خوبصورتی، نازک خیالی یا دل آویزی کی لہر

شعر

Urdu meaning of mauj-e-parii

  • Roman
  • Urdu

  • lafzo.n kii Khuubsuurtii, naazuk Khyaalii ya dil aavezii kii lahr

English meaning of mauj-e-parii

Noun, Archaic, Feminine, Singular

  • ecstasy of fairy

मौज-ए-परी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, प्राचीन, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • लफ़्ज़ों की ख़ूबसूरती, नाज़ुक ख़्याली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوج پَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوج پَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone