تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَت کَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

مَت کَٹْنا

بد حواس ہو جانا ، ہوش گم ہو جانا ۔

مِتی کَٹنا

متی کاٹنا (رک) کا لازم ، وضع کیا جانا ، سود یا کمیشن کی کٹوتی ہونا ۔

مَت کاٹْنا

بیوقوف بنانا ، بدحواس کر دینا ۔

مِتی کاٹنا

سُود یا کمیشن کا روپیہ وضع کرنا، کٹوتی کرنا

ماتھا کُوٹْنا

سَر پیٹنا (افسوس، حیرت، بے چارگی اور پچھتاوے کے موقع پر) حیرت و اندوہ یا حیرت و استعجاب کا اظہار کرنا، افسوس و بے چارگی کا اظہار کرنا، عورتیں افسوس کرنے اور کسی فعل پر پچھتانے یا بدقسمتی پر رنج کرنے کےلئے ماتھا کوٹتی ہیں

ہَتیلی سے ماتھا کُوٹنا

تعجب یا حسرت ظاہر کرنے کے لیے مستعمل ۔

ہَتھیلی سے ماتھا کُوٹنا

افسوس ظاہر کرنا ، حسرت ظاہر کرنا ؛ حیرت ظاہر کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَت کَٹْنا کے معانیدیکھیے

مَت کَٹْنا

mat kaTnaa•मत कटना

  • Roman
  • Urdu

مَت کَٹْنا کے اردو معانی

  • بد حواس ہو جانا ، ہوش گم ہو جانا ۔
  • عقل جاتی رہنا ؛ بے وقوف بن جانا

Urdu meaning of mat kaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • badahvaas ho jaana, hosh gum ho jaana
  • aqal jaatii rahnaa ; bevaquuf bin jaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَت کَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَت کَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone