تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْرُوقَہ" کے متعقلہ نتائج

مَسْرُوقَہ

سرقہ کیا گیا، چوری کیا ہوا

مَسْرُوقَہ مال

چرایا ہوا مال، چوری کا مال، مالِ مسروقہ

مالِ مَسْرُوقَہ

چُرایا ہوا مال ، چوری کا مال ، سرقہ کیا ہوا مال.

مَسْرُوق

سرقہ کیا گیا، چوری کیا ہوا، چرایا گیا

مَحْرُوقَہ

جلا ہوا

مَسْحُوقَہ

گھسا ہوا ، پسا ہوا ۔

مَقرُوقَہ

قرق کردہ ، قرق کیا ہوا ، مقروق ۔

ماسارِیقی

ماساریقا (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماساریقا کا .

ماسارِیقَہ

جِھلّی کی ایک تہ جو آنتوں کے کسی حصے کو معدے کے بیرونی حصے سے ملحق کرتی ہے .

ماسارِیقا

جِھلّی کی ایک تہ جو آنتوں کے کسی حصے کو معدے کے بیرونی حصے سے ملحق کرتی ہے .

ماسارِیق

ماساریقا (رک) کی جمع .

حَرْفِ مَسْرُوق

(قواعد) وہ حرف جو لکھا جائے لیکن پڑھا یا بولا نہ جائے

عُرُوْقِ مَْاسَاْرِیقا

(طب) چھوٹی چھوٹی باریک اور سخت رگیں جو اسفل معدہ اور اکثر امعاء سے متصل ہیں اور کیلوس کو معدہ اور آنتوں سے جذب کر کے باب الکبد کی طرف لے جاتی ہیں جہاں سے وہ جگر میں جذب ہوجاتا ہے

مالِ مَقْرُوقَہ

۔مذکر۔وہ مال جو قرق کیا گیا ہو۔

جائِدادِ مَقْرُوقَہ

قرق کی جانے والی جائداد

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْرُوقَہ کے معانیدیکھیے

مَسْرُوقَہ

masruuqa•मसरूक़ा

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: سَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

مَسْرُوقَہ کے اردو معانی

صفت

  • سرقہ کیا گیا، چوری کیا ہوا

Urdu meaning of masruuqa

  • Roman
  • Urdu

  • sarka kiya gayaa, chorii kyaa hu.a

English meaning of masruuqa

Adjective

  • stolen, pinched, pilfered

मसरूक़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चुराया हुआ, चोरी का, चोरी किया या चुराया हुआ माल

مَسْرُوقَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْرُوقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْرُوقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone