تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسمُوع" کے متعقلہ نتائج

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسمُوع کے معانیدیکھیے

مَسمُوع

masmuu'मस्मू'

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: صوتیات

اشتقاق: سَمِعَ

  • Roman
  • Urdu

مَسمُوع کے اردو معانی

صفت

  • سنا گیا، قبول کیا گیا، قابل قبول، شنیدہ، مونث کے لئے مسموعہ
  • (صوتیات) جو آوازیں صوت تانت میں زناٹے کی کیفیت پیدا کر کے نکلیں، سانس کے اخراج کے بجائے حلقی تاروں کی گونج سے پیدا ہونے والی آواز، گائی جانے ولی چیز
  • گائی جانے والی چیز

Urdu meaning of masmuu'

  • Roman
  • Urdu

  • sunaa gayaa, qabuul kiya gayaa, kaabil-e-qabuul, shaniida, muannas ke li.e masamvaa
  • (sotyaat) jo aavaaze.n svat taant me.n zanaaTe kii kaifiiyat paida kar ke niklen, saans ke iKhraaj ke bajaay halqii taaro.n kii guunj se paida hone vaalii aavaaz, gaa.ii jaane valii chiiz
  • gaa.ii jaane vaalii chiiz

English meaning of masmuu'

Adjective

  • heard, listened to, acceptable, audible
  • (Phonics) that sound comes from the string
  • things to be sung

मस्मू' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सुना हुआ, श्रुत, सुना गया, स्वीकार किया गया, स्वीकार्य
  • (स्वर विज्ञान) जो ध्वनी तांत में ज़न्नाटे की स्थिती पैदा करके निकलें, सांस के निकलने के बजाय हलक़ी तारों की गूंज से पैदा होने वाली आवाज़,
  • गाई जाने वली चीज़

مَسمُوع کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسمُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسمُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone