تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْخَرے" کے متعقلہ نتائج

مَسْخَرے

مسخرا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

مَسخَرے مَسخَرے مُنہ بَنانا

ایسی صورت بنانا کہ ہنسی آئے ۔

مَسْخَرا

ٹھٹھے باز، مذاقیہ، ہنسوڑ، دل لگی باز

مَسْخَری

ہنسی مذاق، ایسی صورت، حالت یا عمل جس پر لوگ ہنسیں، مسخرہ پن، ٹھٹھول، تمسخر

مَسْخَرَہ

مذکر۔ ظریف، ٹھٹے باز

مُسَخَّر

تسخیر کیا گیا، تسخیر کیا ہوا، تابع کیا ہوا، مطیع، مغلوب، فتح کیا ہوا، فتح کیا گیا، مغلوب، مطیع

مُسَخِّر

تسخیر کرنے والا، تابع کرنے والا، فتح کرنے والا، فاتح

مَسْخَرا پَن

رک : مسخرہ پن ۔

مَسْخَری کَرْنا

ہنسی مذاق کرنا، مسخرہ پن کرنا، دل لگی کرنا

مَسْخَری باز

ہنسی مذاق یا دل لگی کرنے والا ؛ ہنسانے والا ، مسخرہ

مَسْخَری میں اُڑانا

کسی بات کا مذاق میں ٹال جانا ، کسی بات کا جواب دینے کی بجائے اسے مذاق میں ٹال دینا

مَسْخَری میں ٹالْنا

put off in joke, treat as a joke

مَسْخَری میں اُڑا ڈالْنا

کسی بات کا مذاق میں ٹال جانا ، کسی بات کا جواب دینے کی بجائے اسے مذاق میں ٹال دینا

مَسْخَرَہ پَن

ہنسی، ٹھٹھول، سفلہ پن، تمسخر (کرنا کے ساتھ)

مَسْخَرَہ بَنانا

بے وقوف بنانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْخَرے کے معانیدیکھیے

مَسْخَرے

masKHare•मस्ख़रे

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مَسْخَرے کے اردو معانی

  • مسخرا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل
  • ایک بے درد مسخرے نے لاٹھی ماری ہے

شعر

Urdu meaning of masKHare

  • Roman
  • Urdu

  • masakhraa kii muGiirah haalat niiz jamaa, taraakiib me.n mustaamal
  • ek be dard masakhre ne laaThii maarii hai

English meaning of masKHare

  • Clowns, jokers

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْخَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْخَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone