تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْجِد ڈھے گَئی ، مِحْراب رَہ گَئی" کے متعقلہ نتائج

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

کِبْرِیائی

عظمت، شان و شوکت

مَظْہَرِ کِبْرِیا

خدا تعالیٰ کی ذات کا مظہر ، بزرگی یا بڑائی کے ظاہر کرنے والا ؛ (کنایۃً) آنحضرت صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ۔

عَرْشِ کِبْرِیا

empyrean, the highest heaven, the throne of God

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْجِد ڈھے گَئی ، مِحْراب رَہ گَئی کے معانیدیکھیے

مَسْجِد ڈھے گَئی ، مِحْراب رَہ گَئی

masjid Dhe ga.ii , mehraab rah ga.iiमस्जिद ढे गई , मेहराब रह गई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَسْجِد ڈھے گَئی ، مِحْراب رَہ گَئی کے اردو معانی

  • کل میں سے جزو باقی ہے ؛ اعلیٰ جاتا رہے ادنیٰ رہ جائے ، اصلی جاتا رہے اور نام رہ جائے توکہتے ہیں

Urdu meaning of masjid Dhe ga.ii , mehraab rah ga.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kal me.n se juzu baaqii hai ; aalaa jaataa rahe adnaa rah jaaye, aslii jaataa rahe aur naam rah jaaye to kahte hai.n

मस्जिद ढे गई , मेहराब रह गई के हिंदी अर्थ

  • कल में से जुज़ु बाक़ी है , आला जाता रहे अदना रह जाये, असली जाता रहे और नाम रह जाये तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

کِبْرِیائی

عظمت، شان و شوکت

مَظْہَرِ کِبْرِیا

خدا تعالیٰ کی ذات کا مظہر ، بزرگی یا بڑائی کے ظاہر کرنے والا ؛ (کنایۃً) آنحضرت صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ۔

عَرْشِ کِبْرِیا

empyrean, the highest heaven, the throne of God

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْجِد ڈھے گَئی ، مِحْراب رَہ گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْجِد ڈھے گَئی ، مِحْراب رَہ گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone