تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسِیحِ مَوعُود" کے متعقلہ نتائج

مَسِیْح

مبارک، (مسیح اصل عبرانی میں ’ماشیح‘ یا ’مشیحا‘ تھا جس کے معنی مبارک کے ہیں)

مَسِیْحائیوں

miracles of Messiah

عِیْسیٰ مَسِیْح

Jesus Christ

مَائِدَۂ مَسِیْح

وہ ابھرا ہوا خوان جو حضرت عیسٰی علیہ اسلام پر آسمان سے نازل ہوا تھا اس میں ایک تلی ہوئی مچھلی، نمک، سرکہ اور بادہ گرِدے نان کے اور پانچ انار اور چند خرمے تھے اور بعض کے نزدیک پانچ روٹیاں تھیں، ایک روغن زیتون، دوسری پر شہد، تیسری پر گھی، چوتھی پر پنیر، پانچیوں پر خشک گوشت اور چند قسم کے بقولات بھی تھے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسِیحِ مَوعُود کے معانیدیکھیے

مَسِیحِ مَوعُود

masiih-e-mau'uudमसीह-ए-मौ'ऊद

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَسِیحِ مَوعُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اسلام) وہ مسیح جن کا وعدہ کیا گیا ہے، جو قرب قیامت میں ظہور فرامائیں گے، یہ مسیح ابن مریم ہی ہوں گے، جو دوبارہ دنیا میں لائے جائیں گے اور دجال کو قتل کریں گے

Urdu meaning of masiih-e-mau'uud

  • Roman
  • Urdu

  • (islaam) vo masiih jin ka vaaadaa kiya gayaa hai, jo qurab qiyaamat me.n zahuur farr ammaa.e.n ge, ye masiih iban-e-mariyam hii honge, jo dubaara duniyaa me.n laa.e jaa.ainge aur dajjaal ko qatal karenge

English meaning of masiih-e-mau'uud

Noun, Masculine

  • the promised Messiah, he would return after his depart and bring the End Times

मसीह-ए-मौ'ऊद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (इसलाम) वो मसीह (यीशू) जिनका वादा किया गया है, जो प्रलय से पहले दोबारा प्रकट होंगे और ये पवित्र मरियम (मारिया) के ही पुत्र होंगे और दज्जाल का वध करेंगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسِیْح

مبارک، (مسیح اصل عبرانی میں ’ماشیح‘ یا ’مشیحا‘ تھا جس کے معنی مبارک کے ہیں)

مَسِیْحائیوں

miracles of Messiah

عِیْسیٰ مَسِیْح

Jesus Christ

مَائِدَۂ مَسِیْح

وہ ابھرا ہوا خوان جو حضرت عیسٰی علیہ اسلام پر آسمان سے نازل ہوا تھا اس میں ایک تلی ہوئی مچھلی، نمک، سرکہ اور بادہ گرِدے نان کے اور پانچ انار اور چند خرمے تھے اور بعض کے نزدیک پانچ روٹیاں تھیں، ایک روغن زیتون، دوسری پر شہد، تیسری پر گھی، چوتھی پر پنیر، پانچیوں پر خشک گوشت اور چند قسم کے بقولات بھی تھے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسِیحِ مَوعُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسِیحِ مَوعُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone