تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْقی" کے متعقلہ نتائج

مَشْقی

تختہ یا تختی جس پر لکھنے کی مشق کی جاتی ہے، مشق کرنے کی وصلی یا موٹا کاغذ، وہ کاپی جس پر بار بار لکھا گیا ہو

مَشْقی کام

بہت محنت والا کام ۔

مَشقِی کِتاب

exercise book

کُہْنَہ مَشْقی

مہارت، تجربہ کاری

کَم مَشْقی

नवाभ्यास, नौसिखियापन।

کاغَذِ مَشْقی

کتابت کی مشق کرنے کا کاغذ ، وصلی جس پر خوش نویس مشق کیا کرتے ہیں.

نَو مَشقی

نو مشق ہونا، ناتجربہ کاری، نو سکھیا پن، نو آموزی، تربیت پانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْقی کے معانیدیکھیے

مَشْقی

mashqiiमश्क़ी

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: مَشْق

اشتقاق: مَشَقَ

  • Roman
  • Urdu

مَشْقی کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • تختہ یا تختی جس پر لکھنے کی مشق کی جاتی ہے، مشق کرنے کی وصلی یا موٹا کاغذ، وہ کاپی جس پر بار بار لکھا گیا ہو

اسم، مذکر

  • مشق سے منسوب ، مشق کیا ہوا، منجھا ہوا، مشق سے حاصل کردہ، تجربہ کار

Urdu meaning of mashqii

  • Roman
  • Urdu

  • taKhtaa ya taKhtii jis par likhne kii mashq kii jaatii hai, mashq karne kii vaslii ya moTaa kaaGaz, vo kaapii jis par baar baar likhaa gayaa ho
  • mashq se mansuub, mashq kyaa hu.a, manjhaa hu.a, mashq se haasil karda, tajarbaakaar

English meaning of mashqii

Noun, Masculine, Singular

  • a wooden board to do writing practice, board or board on which writing is practiced, paper or small plank for practising calligraphy

Noun, Masculine

मश्क़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • तख़्ता या तख़्ती जिस पर लिखने अभ्यास किया जाता है, अभ्यास करने की वसली या मोटा काग़ज़, वो कापी जिस पर बार बार लिखा गया हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ۔ मश्क़ से मंसूब, मश्क़ क्या हुआ, मंझा हुआ, मश्क़ से हासिल करदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشْقی

تختہ یا تختی جس پر لکھنے کی مشق کی جاتی ہے، مشق کرنے کی وصلی یا موٹا کاغذ، وہ کاپی جس پر بار بار لکھا گیا ہو

مَشْقی کام

بہت محنت والا کام ۔

مَشقِی کِتاب

exercise book

کُہْنَہ مَشْقی

مہارت، تجربہ کاری

کَم مَشْقی

नवाभ्यास, नौसिखियापन।

کاغَذِ مَشْقی

کتابت کی مشق کرنے کا کاغذ ، وصلی جس پر خوش نویس مشق کیا کرتے ہیں.

نَو مَشقی

نو مشق ہونا، ناتجربہ کاری، نو سکھیا پن، نو آموزی، تربیت پانے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone