تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مشاہیر عالم" کے متعقلہ نتائج

مشاہیر عالم

دنیا کی معروف شخصیات، بڑے لوگ

مُشْہُورِ عالَم

وہ جس کی تمام عالم میں شہرت ہو، دنیا بھر میں مشہور

مَشاہِیر عُلَما

معروف عالم لوگ ۔

مَشاہِیرِ عِلْم و دانِش

علم و دانش کی مشہور شخصیات ، معروف ہستیاں جن کا تعلق علم و دانش سے ہو ۔

عالَم میں مَشْہُور ہونا

شہرۂ آفاق ہونا، تمام دنیا میں مشہور ہونا

مَشْہُورِ عام

سب جگہ مشہور ، عام طور پر جانا ہوا ، عام لوگوں میں مشہور ۔

مَاہِرِ عِلْم

علم کا ماہر، استاد کامل، عالم، محقق، دانشور

ماہِرِ عِلْمُ الطُّیُور

Ornithologist.

ماہِرِ عِلْمِ کِیْمِیا

کیمیائی تحقیق یا تجربات کرنے والا شخص، کیمیا بنانے والا، کیمیا داں، کیمیا گر، رساینی

ماہِرِ عِلْمِ جُغْرافِیَہ

زمین اور اس کی فضا کی ہیئتی خصوصیات اور انسانی سرگرمیوں کا ماہر، علم جغرافیہ کا ماہر

ماہِرِ عِلْمُ الاَعْصاب

اعصاب اور اعصابی نظام کے نامیاتی عوارض کا ماہر، علم اعصاب کا ماہر

ماہِرِ عِلْمِ تاریخ

فن تاریخ کا عالم، وہ شخص جو حساب جمل سے تاریخی مادے نکالنے کا فن جانتا ہو، فن تاریخ گوئی کا ماہر، تاریخ گو، تاریخ داں

ماہِرِ عِلْم و فَن

کسی علم یا ہنر میں مہارت رکھنے والا عالم

ماہِرِ عِلمِ شُیُوخَت

وہ شخص جو معمری (بڑھاپے) کا مطالعہ کرتا ہے اور اس کا ماہر

ماہِرِ عِلْمِ اَسْماک

(حیاتیات) وہ ماہر حیاتیات جو مچھلیوں کا مطالعہ کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مشاہیر عالم کے معانیدیکھیے

مشاہیر عالم

mashaahiir-e-'aalam•मशाहीर-ए-'आलम

اصل: عربی

وزن : 122222

  • Roman
  • Urdu

مشاہیر عالم کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • دنیا کی معروف شخصیات، بڑے لوگ

Urdu meaning of mashaahiir-e-'aalam

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaa kii maaruuf shaKhsiyaat, ba.De log

English meaning of mashaahiir-e-'aalam

Noun, Masculine, Plural

  • great people of the world, honorable people of the world

मशाहीर-ए-'आलम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • संसार के महान व्यक्ति, बड़े-बड़े लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مشاہیر عالم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مشاہیر عالم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone