تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَثْغُور" کے متعقلہ نتائج

مَثْغُور

(طب) وہ لڑکا جس کے دودھ کے دانت گر گئے ہوں

مُثْغِر

(طب) جس کے دودھ کے دانت گر جانے کے بعد مدامی دانت نکلنے لگیں

مَثْمُور

بہت زیادہ ، بہ افراط (دولت) ؛ بے انتہا ، لاتعداد (لوگ)

مُصَغَّر

چھوٹا کیا گیا، تصغیر کیا ہوا

مُصَغَّر تَصوِیر

miniature

اِسْمِ مُصَغَّر

(صرف) وہ اسم جس کے معنوں میں اس کی اصلی حالت کی نسبت چُھٹائی پائے جائے، جیسے: پہاڑی، لٹیا، ڈیا وغیرہ.

مَجبُور

جبر کیا گیا، دبا ہوا، جسے خود کچھ کرنے کا اختیار نہ ہو، بے بس، لاچار، تنگ، عاجز

مَنظُور

پسندیدہ، مقبول، خواہش کے مطابق،

مَشْہُور

(اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں، نامور یا بدنام، معروف، عام، نامی

مَغْرُور

غرور والا، گھمنڈی، متکبر، خودبیں، خود پسند، شیخی خورا، اترانے والا

مُصَوِّر

ﷲ تعالیٰ کے اسمائے صفات میں شامل ایک اسم جو مخلوقات کی طرح طرح کی صورتیں بنانے والا ہے، خالق، باری، صورت بنانے والا

مَنثُور

دُر ناسفتہ

مَنصُور

جس کی (اﷲ تعالیٰ کی طرف سے) مدد کی گئی ہو، فتح مند، نصرت مند، کامیاب

مِحْوَر

وہ دھرا جس پر پہیا گھومتا ہے، کیلی جس کے گرد کوئی چیز گھومتی ہو

مَسْرُور

خوش، شاد، شادماں، مگن

اردو، انگلش اور ہندی میں مَثْغُور کے معانیدیکھیے

مَثْغُور

masGuur•मस्ग़ूर

اصل: عربی

اشتقاق: ثَغَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَثْغُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) وہ لڑکا جس کے دودھ کے دانت گر گئے ہوں

Urdu meaning of masGuur

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) vo la.Dkaa jis ke duudh ke daa.nt gir ge huu.n

मस्ग़ूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) वह लड़का जिसके दूध के दाँत गिर गए हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَثْغُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَثْغُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone