تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسامِیر" کے متعقلہ نتائج

مَسامِیر

(طب) بڑے بڑے مسّے جن کا سر بڑا اور جڑ چھوٹی ہوتی ہے ، چہرے کے مہاسے

مُسامِر

رات کو باتیں کرنے والا، داستان گو

مِسْمار

ڈھایا یا گرایا ہوا، توڑا پھوڑا ہوا، منہدم، تہس نہس، تباہ و برباد

مَزامِیر

منھ کے باجے، مرلیاں، عبرانی بانسریاں یا سارنگیاں، الغوزے وغیرہ

مِسْماری

انہدام، تباہی و بربادی

مَسامِیَّہ

مسامات کے پائے جانے کی خاصیت .

مُسامَرَہ

عبد و معبود کے درمیان گفتگو ، مسامرت ۔

مِسْمارِیَہ

(جراحی) رک : مسمارہ معنی نمبر ۲ ۔

مِسْمارَہ

(نباتیات) کسی بے شاخ لمبے سے ڈنٹھل پر لگے ہوئے پھولوں کا گچھا یا اس سے مشابہ نظر آنے والا جو ٹہنی سے نکلا ہو

مُثْمِرَہ

رک : مثمر ۔

مُسافِیر

رک : مسافر ۔

مِسْمار کَرْنا

ڈھانا، منہدم کرنا، ویران کرنا، تباہ کرنا، برباد کرنا، گرانا

مَسامِیَّت

جلد کے اجزا کے درمیان خلا ہونے کی حالت یا کیفیت ، مسام دار ہونا ۔

مِسْمار ہونا

مکان یا دیوار گر پڑنا، ٹوٹ پھوٹ جانا

مِسْمار شُدَہ

جو تباہ و برباد ہو گیا ہو ، جو منہدم ہوگیا ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسامِیر کے معانیدیکھیے

مَسامِیر

masaamiir•मसामीर

وزن : 1221

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مَسامِیر کے اردو معانی

  • (طب) بڑے بڑے مسّے جن کا سر بڑا اور جڑ چھوٹی ہوتی ہے ، چہرے کے مہاسے

Urdu meaning of masaamiir

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ba.De ba.De muse jin ka sar ba.Daa aur ju.D chhoTii hotii hai, chehre ke muhaase

मसामीर के हिंदी अर्थ

  • (चिकित्सा) बड़े-बड़े मस्से या मुँहासे जिनका सर बड़ा और जड़ छोटी होती है, चेहरे के मुँहासे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسامِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسامِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone