تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسالَحَہ" کے متعقلہ نتائج

مَسالَحَہ

رک : مصالحہ جو اس کا درست املا ہے ۔

مَصالِحَہ

(معماری) چونا ، گچ وغیرہ جو عمارتوں کی تعمیر کے کام آتا ہے ۔

مُصالَحَہ

باہمی صلح، جس پر فریقین راضی ہوں، باہمی صلح رکھنا، پیمان صلح

مَصالِحَہ دار

ایسی تحریر یا لکھائی جس کے پڑھنے سے لطف حاصل ہو ، چٹپٹا ، مزیدار ، پُرلطف

مَصالِحَہ جات

مصالحہ (رک) کی جمع ؛ مسالے ، لوازمات ، مرکبات ۔

مَصالِحَہ لَگانا

کسی بات کو موجب توجہ ، چٹپٹا یا مزیدار بنانے کے لیے حاشیہ چڑھانا ۔

مُصالَحَہ کَرانا

میل ملاپ کرنا ، صلح کرانا ۔

مَصالِحَہ مُہَیَّا کَرْنا

قابل توجہ یا ُپرلطف بنانا ۔

مُصالِحانَہ

جس میں صلح صفائی یا میل ملاپ ہو ، صلح آمیز ، دوستی کا ، دوستانہ ۔

مال مَصالَحَہ

رک : مال مسالا.

کَھڑا مَصالِحَہ

(عورت) وہ مصالحہ جو سالن وغیرہ میں سالم یا کتر کر ڈالا گیا ہو، ثابت مصالحہ (پسےہوئے کے مقابل)

گَرْم مَصالِحَہ

(مجازاً) طرح طرح کے فوجی ، طرح طرح کے ہتھیار ، طرح طرح کی تراکیب کا مجموعہ ؛ مراد : لوازم ، تدابیر.

مُسَلَّحَہ

رک : مسلح جو اس کا صحیح املا ہے ۔

مَسالِح

پہرے کی جگہیں ، قلعے جو ملک میں داخل ہونے کی جگہ بنائے جائیں ، چوکیاں ۔

مَسالَہ

رک : مسالا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسالَحَہ کے معانیدیکھیے

مَسالَحَہ

masaalaha•मसालहा

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مَسالَحَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : مصالحہ جو اس کا درست املا ہے ۔

Urdu meaning of masaalaha

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha masaaliha jo is ka darust imlaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسالَحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسالَحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone