تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسابح" کے متعقلہ نتائج

مَسابح

تیرنے کی جگہیں ۔

مُسَبِّح

تسبیح (سبحان اﷲ) پڑھنے والا، خدا تعالیٰ کو پاکی سے یاد کرنے والا، تسبیح خواں، ذاکر

مَذابح

مذبح کی جمع

مُسَبِّحَہ

کلمے کی اُنگلی، انگشت شہادت، سبابہ، اَن٘گوٹھے کے برابر والی اُنگلی، ان٘گُشت اشارہ

مَسالِح

پہرے کی جگہیں ، قلعے جو ملک میں داخل ہونے کی جگہ بنائے جائیں ، چوکیاں ۔

مَسّاح

پیمائش، بہت پیمائش کرنے والا، قطعات اراضی کی پیمائش کرنے والا، زمین کے حصوں کی ناپی کرنا

مَقابِح

قباحت کی باتیں ، برائیاں ، عیوب ۔

مُسافِح

زناکار، بدکار

مُسْہَب

وہ گھوڑا جو لمبے لمبے قدم اُٹھائے عموماً ایسے گھوڑے تیز رفتار ہوتے ہیں

مُسابِق

ایک دوسرے پر سبقت کرنے والا، دوسرے سے آگے بڑھنے والا (دوڑ میں)

مَرابِح

منافع، فائدے

مِصْباح

تصوف: روح جس سے جسم کی حیات ہے یا دل جس سے جسم روشن ہوتا ہے

مَصابِیح

بہت سارے چراغ

مِصْباحِ ظُلْمَت

رک : مصباح الظلام ۔

مِصْباحُ الظِّلام

اندھیروں میں روشن ہونے والا چراغ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسابح کے معانیدیکھیے

مَسابح

masaabh•मसाभ

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: سَبَحَ

  • Roman
  • Urdu

مَسابح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیرنے کی جگہیں ۔

Urdu meaning of masaabh

  • Roman
  • Urdu

  • tairne kii jaghe.n

मसाभ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तैरने की जगहें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسابح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسابح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone