تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَروارِید" کے متعقلہ نتائج

مَروارِید

موتی، گوہر، در، وہ گول گول دانے جو سیپی کے اندر سے نکلتے ہیں

مَروارِیدی

مروارید (رک) سے منسوب یا متعلق ، مروارید کا بنا ہوا ، جس میں مروارید شامل ہوں (عموماً معجون ، خمیرہ وغیرہ)

مَروارِید سَیّال

(طب) مروارید سے بنائی ہوئی ایک دوا جو مائع صورت میں ہوتی ہے ۔

مَروارِیدِ ناسُفتَہ

بغیر سوراخ کا مروارید موتی، مجازاً: کنوارا

نَجّاسی مَروارِید

زیتونی رنگت کی جھلک کا موتی

حَبِّ مَروارِید

pearl

شِیر فام مَروارِید

دودھ کی رنگت کا موتی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَروارِید کے معانیدیکھیے

مَروارِید

marvaariidमरवारीद

اصل: فارسی

وزن : 2221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَروارِید کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موتی، گوہر، در، وہ گول گول دانے جو سیپی کے اندر سے نکلتے ہیں

شعر

Urdu meaning of marvaariid

  • Roman
  • Urdu

  • motii, gauhar, dar, vo gol gol daane jo siipii ke andar se nikalte hai.n

English meaning of marvaariid

Noun, Masculine

  • pearl, the pearls that came out form oyster

मरवारीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोती, सीप से निकलने वाले गोल दाने, मौक्तिक, गौहर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَروارِید

موتی، گوہر، در، وہ گول گول دانے جو سیپی کے اندر سے نکلتے ہیں

مَروارِیدی

مروارید (رک) سے منسوب یا متعلق ، مروارید کا بنا ہوا ، جس میں مروارید شامل ہوں (عموماً معجون ، خمیرہ وغیرہ)

مَروارِید سَیّال

(طب) مروارید سے بنائی ہوئی ایک دوا جو مائع صورت میں ہوتی ہے ۔

مَروارِیدِ ناسُفتَہ

بغیر سوراخ کا مروارید موتی، مجازاً: کنوارا

نَجّاسی مَروارِید

زیتونی رنگت کی جھلک کا موتی

حَبِّ مَروارِید

pearl

شِیر فام مَروارِید

دودھ کی رنگت کا موتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَروارِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَروارِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone