تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرتا کَھپتا" کے متعقلہ نتائج

مَرتا کَھپتا

بڑی دشواری کے ساتھ ، بہت مشکل سے ، ہار کے درجے ، آخر کو ۔

مَرتے کَھپتے

بُرے حال ، خستہ حالت میں ، گرتے پڑتے ، دشواری سے ۔

مَرتی کَھپتی

بُرے حالوں، انتہائی تکلیف سے

مَرتا کیا نَہ کَرتا

جس کی جان پر آ بنتی ہے وہ سب کچھ کر گزرتا ہے، بے بسی کی حالت میں سب کچھ کرنا پڑتا ہے

مُرَقَّع کُھلْنا

حقیقت آشکار ہونا ، صورت ِحال سامنے آجانا ، حال ظاہر ہونا ۔

آپ میاں مَنْگْتا، باھَر کَھڑا دَرْویش

شیر مارْتا ہے تو سَو لومَڑِیاں کھاتی ہیں

بلند ہمت اور عالی ظرف لوگ اپنی کمائی کا بیشتر حصہ ضرورتمندوں پر صرف کردیتے ہیں.

ایک شیر مارتا ہے سو لومڑیاں کھاتی ہیں

ہمت والے ایک اپنی کمائی سے بہت سے واماندوں کی پرورش کرتے ہیں

مُردَہ بھائی کا گوشْت کھانا

غیبت کرنا ۔

بُھوکا مَرْتا کَیا نَہِیں کَرْتا

مفلس آدمی ادنیٰ سے ادنیٰ کام کے لیے بھی تیار ہو جاتا ہے

ایک شیر مارتا ہے سو گیدڑ کھاتے ہیں

بھورے کا مرغا بولا، پنچھی نے منہ کھولا

صبح کا وقت ہو گیا، صبح ہوتی ہے تو پرندے بولنے لگتے ہیں

مُردَہ کا گوشْت کھانا

غیبت کرنا ، پیٹھ پیچھے کسی کی برائی کرنا ۔

ایک شیْر مارْتا ہے، سَو لومَڑِیاں کھاتی ہیں

ایک بڑے کی کمائی سے دس چھوٹے فائدہ اٹھاتے ہیں

بھور کا مُرغا بولا پَنچھی نے مُنھ کھولا

صبح ہو گئی پرند پنچھی بولنے لگے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرتا کَھپتا کے معانیدیکھیے

مَرتا کَھپتا

martaa-khaptaa•मरता-खपता

  • Roman
  • Urdu

مَرتا کَھپتا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بڑی دشواری کے ساتھ ، بہت مشکل سے ، ہار کے درجے ، آخر کو ۔

Urdu meaning of martaa-khaptaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii dushvaarii ke saath, bahut mushkil se, haar ke darje, aaKhir ko

मरता-खपता के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बड़ी कठिनाई के साथ, बहुत मुश्किल से, हार के दर्जे, आख़िर को

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرتا کَھپتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرتا کَھپتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone