تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرسِین" کے متعقلہ نتائج

مَرسِین

جنت کے ایک درخت کا نام ۔

مَرسان

اوزار تیز کرنے کا چھوٹا پتھر ، چھوٹی سان

مُرسَلِین

بہت سے رسول

مُدَرِّسِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے، معلمین ، اساتذہ

مَرَضِین

دائمی مریض

مِراسَن

رک : میرا ثن جو اس کا درست املا ہے ۔

مَرَّتَین

دو مرتبہ ۔

مِراثَن

میراثن جو اس کا درست املا ہے

مَرصُون

اصل ماخذ یا عناصر سے حاصل کیا ہوا (مادّہ) ۔

مسین

دال مونگ اور ارہر وغیرہ کے لیے مستعمل

مِرصَن

(طب) لوہے کا داغ دینے کا ایک آلہ (Cautery)

مِیراثَن

۱. گانے والی لڑکی، مطربہ، ڈومنی نیز ایک ذات کی لڑکی یا عورت جو صرف عورتوں کے سامنے گاتی ہے.

مُورِثان

رک : مورث کی جمع ۔

مِیرْیاسَن

رک : میراثن ، ڈومنی ۔

مُورِثانِ اَعلیٰ

وہ اشخاص جن سے وراثت کا سلسلہ چلے ، آباؤ اجداد ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرسِین کے معانیدیکھیے

مَرسِین

marsiin•मर्सीन

  • Roman
  • Urdu

مَرسِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنت کے ایک درخت کا نام ۔

Urdu meaning of marsiin

  • Roman
  • Urdu

  • jannat ke ek daraKht ka naam

मर्सीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वर्ग के एक पेड़ का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرسِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرسِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone