تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارْشَل" کے متعقلہ نتائج

مارْشَل

سب سے اونچے درجے کا فوجی عہدیدار، سپہ سالار، جنرل سے اوپر کا فوجی افسر

مارْشَل لا

فوجی قانون، فوجی حکومت، جس میں عام قانون معطل ہوجاتا ہے

کورْٹ مارْشَل ہونا

فوجی عدالت کے حوالے کیا جانا ، فوجی عدالت سے سزا ملنا .

کورْٹ مارْشَل

فوجی عدالت، جنگی یا جہازی افسروں کے مقدمات فیصل کرنے والی عدالت، جنگی یا جہازی افسروں یا ملازمین کے مقدمات فیصل کرنے والی عدالت

فِیلْڈ مارْشَل

زمینی فوج کا سب سے بڑا افسر

کورْٹ مارْشَل کَرْنا

فوجی عدالت میں مقدمہ چلانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مارْشَل کے معانیدیکھیے

مارْشَل

marshalमार्शल

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

مارْشَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سب سے اونچے درجے کا فوجی عہدیدار، سپہ سالار، جنرل سے اوپر کا فوجی افسر

صفت

  • فوجی، عسکری، جنگی، حربی

Urdu meaning of marshal

  • Roman
  • Urdu

  • sab se u.unche darje ka faujii ohadedaar, sipahsaalaar, janral se u.upar ka faujii afsar
  • faujii, askarii, jangii, harbii

English meaning of marshal

Noun, Masculine

  • martial, the higher post army officer

Adjective

  • army, warrior, military, armed

मार्शल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सेना में सेनापति के दरज़े का अधिकारी।
  • सब से ऊंचे दर्जे का फ़ौजी अधिकारी, सेना का एक उच्च अधिकारी, सिपहसालार, जनरल से उच्च पद का अधिकारी

विशेषण

  • फ़ौजी, अस्करी, जंगी, हर्बी

مارْشَل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مارْشَل

سب سے اونچے درجے کا فوجی عہدیدار، سپہ سالار، جنرل سے اوپر کا فوجی افسر

مارْشَل لا

فوجی قانون، فوجی حکومت، جس میں عام قانون معطل ہوجاتا ہے

کورْٹ مارْشَل ہونا

فوجی عدالت کے حوالے کیا جانا ، فوجی عدالت سے سزا ملنا .

کورْٹ مارْشَل

فوجی عدالت، جنگی یا جہازی افسروں کے مقدمات فیصل کرنے والی عدالت، جنگی یا جہازی افسروں یا ملازمین کے مقدمات فیصل کرنے والی عدالت

فِیلْڈ مارْشَل

زمینی فوج کا سب سے بڑا افسر

کورْٹ مارْشَل کَرْنا

فوجی عدالت میں مقدمہ چلانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارْشَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارْشَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone