تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرنے کی ٹھاننا" کے متعقلہ نتائج

مَرنے کو

آمادۂ مرگ، مرنے پر مستعد، مرنے کو تیار

مرنے کو کیا ہاتھی گھوڑے جڑتے ہیں

موت کسی وقت آ جائے تو اس کے لیے تیار نہیں ہو سکتی

مَرنے کو چَلے، کَفَن کا ٹُوٹا

باوجود اس کے کہ مرنے کو جاتا ہے مگر کفن کے نہ ملنے کا بہانہ کرتا ہے

مرنے کو چلے اور کفن کا ٹوٹا

فضول بہانہ

مَرنے کو بَیٹھا ہے

بہت بوڑھا ہے ، گور میں پانو لٹکائے بیٹھا ہے

مَرنے کو جی چاہے، کَفَن کا ٹُوٹا

مَرنے کو جی چاہے اور کَفَن کا ٹُوٹا

مارنا کُوٹْنا

رک : مارنا پیٹنا .

لَڑنے مَرنے کو تَیّار

لڑائی پر آمادہ، جان دینے پر آمادہ، جھگڑالو

مَرنے مارنے کو تَیّار ہونا

رک : مرنے مارنے پر تیار ہونا ۔

مارْنے مَرْنے کو تَیّار ہونا

سخت غصّے ہونا ، طیش میں آنا ، لڑنے جھگڑنے لگنا .

بارَہ بَرَس سَیئی کاشی مرنے کو مَگَدھ کی ماٹی

ساری عمر نیک رہے آخر میں بد ہوگئے

چُلُّو پانی ڈُوب مَرْنے کو بَہُت ہے

رک : چلو بھر پانی ڈؤب مرنے کو بہت ہے.

مَرنے کے لالے پَڑنا

موت کی کمال آرزو ہونا ، مرنے کی بہت تمنا ہونا ، مرنے کی خواہش کا پورا نہ ہونا ۔

ڈُوب مَرْنے کو ایک چُلُّو پانی کافی ہے

غیرت مند کے لیے تھوڑا کہا بھی بہت ہے (غیرت دِلانے یا مذمّت کے موقع پر مستعمل)

مَرنے کی ٹھاننا

جان دینے پر مستعد ہونا ، آمادہء مرگ ہونا ۔

مَرنے کا سَہارا ہونا

مرنے کا آسرا ہونا ، مرنے کی اُمید ہونا ، موت کا بہانہ ہونا ۔

مَرنے کی جَگَہ ہَے

is a matter of shame

مَرنے کی فُرصَت نَہ ہونا

بے حد مصروف ہونا ، کام کی کثرت کے باعث ذرا بھی مہلت نہ ملنا ۔

مَرنے کے نام سے مَوت آنا

۔موت سے کمال خائف ہونا کی جگہ۔(توبۃ النصوح)توتوجانتاتھا کہ تجھ کو یہاں لوٹ کر آنا ہے پھر مرنے کے نام سے تجھ کو موت کیوں آتی تھی۔

پاپْیوں کے مارْنے کو پاپ مَہابَلی

گناہ گار اپنے گناہوں کی وجہ سے تباہ ہو جاتا ہے

مَرنے کی جا ہے

مر جانے کا مقام ہے ؛ شرم کی بات ہے ۔

مَرنے کی فَرصَت نَہ مِلنا

بالکل فرصت نہ ہونا

مرنے کی بھی فرصت نہیں

رک : مرنے تک کی فرصت نہیں ۔

مُورَکھ کو سَمجھانا سرس بیج بلی جائے، جیوں َپتَّھر کے مارنے چوکھو تیر نسائے

بے وقوف کو سمجھانے سے اپنی مت ماری جاتی ہے جس طرح پتھر پر تیر چلانے سے الٹا تیر ہی کُھنڈا ہوتا ہے

کَکْڑی کے چور کو گَرْدَن مارْنا

معمولی غلطی یا ادنیٰ قصور پر زیادہ سزا ملنا، اندھیر ہونا

آپ کو دے دے مارْنا

(غم یا تکلیف میں) پچھاڑیں کھانا، تڑپنا

گَھر آئی لَچّھمی کو لات مارْنا اَچھا نَہیں

اچانک ملتی ہوئی دولت یا ملتی ہوئی عیش و طرب کو چھوڑنا

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

گَھر آئی لَچّھمی کو لات مارْنا اَچھا نَہیں ہوتا

وُہ مَر گَئے ہَم کو مَرنا ہے

انجام کار ہر ایک کو مرنا ہے (بطور قسم یا سچائی کی یقین دہانی کے لیے) سب کو ایک دن مرنا ہے، انسان فانی ہے (اظہار افسوس کے طور پر)

کِسی چِیز کو کِسی کے مُنہ پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

دِل کو مارْنا

طبعیت کو کسی شوق یا لذّت سے باز رکھنا ، خواہش کو روکنا یا دبانا ، خواہش کے باوجود کسی چیز سے صبر کرنا.

مُردے کو مارنا

مرے ہوئے کو مارنا ، کمزور کے خلاف طاقت کا استعمال کرنا ۔

دُنْیا کو ٹھوکَر مارْنا

دنیا کو حقیر سمجھ کر چھوڑ دینا ، دنیا کو حقارت سے ٹھکرا دینا .

دُنْیا کو لات مارْنا

دنیا کو حقیر سمجھ کر چھوڑ دینا ، دنیا کو حقارت سے ٹھکرا دینا.

سَر کو بَتاکَر کَہیں اَور مارنا

سر کی طرف اشارہ کرکے کسی دوسری جگہ لگانا، پٹے بازوں کی اصطلاح ہے

کِسی چِیز کو کِسی کے سَر پَر مارْنا

گَھر آئی لَچّھمی کو لات مارْنا

نَفس کو مارْنا

نفسانی خواہشات کو مارنا ، زہد و تقویٰ اختیار کرنا ۔

نام کو مَرنا

۔نام کے لیے جان دینا۔ ناموری اور عزّت کی پاسداری کرنا۔؎

مَرتے کو مارنا

موئے کو مارنا ، مصیبت زدہ کو اور مصیبت میں ڈالنا ، تکلیف پر تکلیف دینا

مَرے کو مارنا

مصیبت زدہ کو اور اذیت پہنچانا ۔

مَن کو مارنا

دل کی خواہش دبانا، اپنے دل کو قابو میں لانا، خواہش یا شوق پر قابو پانا

پیٹ کو مَرْنا

۔بھوک سے مرنا۔ (طرحدار لونڈی) شہر میں کچھ جان ہو تو خبریں پیدا ہوں۔ خلقت تو پیٹ کو مررہی ہے۔ ایک عالم میں سناٹا پھیلا ہے۔

جی کو مارْنا

نفس کو قابو میں رکھنا، خواہشات کو ضبط کرنا

جادُو پَڑْھ کے ماش مارْنا

۔جادو گر منتر پڑھ کر ماش مارتے ہیں۔ ؎

کَڑکَڑا کے دَم مارنا

۔زور سے حُقّے کا دم لگانا۔ ؎ ؎

قَدْر دان کی جُوتِیاں اُٹھائیے، ناقَدْر کے پاپوش مارنے نہ جائیے

جو شخص جوہر شناس ہو اس کی عزت کرنی چاہیے اور ناقدر کے قریب بھی نہیں جانا چاہیے

ہائے وائے کے نَعرے مارنا

شور و غل مچانا نیز درد سے کراہنا ۔

چُوتْڑوں کا لَہُو مَرْنا

ایک جگہ جم کر بیٹھنے کی عادت ہو جانا ، بیٹھنے کی عادت ہونا ، دب کر بیٹھنا ، درست یا ٹھیک ہونا

پُھول کی چَھڑی نَہ مارْنا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

سَر چڑھ کے مَرْنا

کسی کو اپنے خُون کا ذِمّہ دار بنا کے جان دینا، اپنا خُون کسی کے سر تھوپنا یا عائد کرنا.

مَرْنا بَھلا بَدیس کا جَہاں نَہ اَپنا کوئی

پردیس میں مرنا بہتر ہے کہ وہاں کوئی اپنا نہیں ہوتا جو افسوس کرے

مَرنے بَھرنے کا تَعَلُّق

عمر بھر کا تعلق ، زندگی بھر کا ساتھ ۔

تَلْوار کے مُنْہ مَرنا

تلوار سے قتل ہونا ، تلوار سے مارا جانا.

نَہ جِینے کی شادی، نَہ مَرنے کا غَم

۔کسی قسم کی امنگ باقی نہیں۔؎

دَم مارنے جاگَہ نَہِیں

کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں

دَم مارنے کی جَگَہ نَہِیں

کچھ کہنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں

شَیطان کا کان میں پُھونک مارنا

شیطان کا بہکا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرنے کی ٹھاننا کے معانیدیکھیے

مَرنے کی ٹھاننا

marne kii Thaan.naaमरने की ठानना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَرنے کی ٹھاننا کے اردو معانی

  • جان دینے پر مستعد ہونا ، آمادہء مرگ ہونا ۔

Urdu meaning of marne kii Thaan.naa

  • Roman
  • Urdu

  • jaan dene par mustid honaa, aamaada-e- marg honaa

मरने की ठानना के हिंदी अर्थ

  • जान देने पर मुस्तइद होना, आमादा-ए- मर्ग होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرنے کی ٹھاننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرنے کی ٹھاننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone