تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرماۃ" کے متعقلہ نتائج

مَرماۃ

ایک چھوٹا اور کمزور تیر نیز وہ تیر جس سے نشانہ بازی سکھاتے ہیں

مَرْماہَت

जिसके मर्म अर्थात् हृदय को कड़ी चीट पहुँची हो

مَرَمَّت

ٹوٹی پھوٹی، ناقص چیز یا پھٹے پرانے کپڑے یا ٹوٹی ہوئی عمارت، مکان وغیرہ کی درستی، کسی چیز کو ٹھیک ٹھاک کرنا

مَرہَمات

مرہم (رک) کی جمع ، بہت سے مرہم ، معالجات ۔

مَرمِیات

پھینک کر مارنے کی چیزیں ؛ خصوصاً بندوق کی گولیاں یا توپ کے گولے ۔

مَرَمَّتی

بند، خراب، ٹوٹا ہوا

مَرَمَّت کَرنا

(کسی چیز کو) ٹھیک کرنا، درست کرنا، درستی کرنا، اصلاح کرنا

مَرَمَّت ہونا

(کسی چیز کا) ٹھیک ہونا، درستی

مَرَمَّت طَلَب

جس کے درست کیے جانے کی ضرورت ہو، قابل مرمت، جس کی کارکردگی میں خرابی پیدا ہوگئی ہو

مَرَمَّت کَرانا

مرمت کرنا کا متعدی المتعدی، درست کرانا، ٹھیک کرنا، خرابی دور کرانا

مَرَمَّت شُدَہ

جو درست ہو گیا ہو، ٹھیک کیا ہوا، جس کی مرمت ہو چکی ہو

مَرَمَّت شاپ

وہ دوکان یا جگہ جہاں چیزوں کی درستی و مرمت کی جاتی ہو ۔

مُہِمّات

کسی امر کے مہتم بالشان پہلو، اہم امور، عظیم کام، دشوار یا ضروری کام، مشکلات، بڑے بڑے کام، معرکے

مَحرَمات

ایک قسم کا کپڑا جس پر لال لال دھاریاں ہوتی ہیں، گوٹے گوکھرو، لہریا اور ستارے سے مرصع کپڑا

مَرضات

مرضی ، خوشنودی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرماۃ کے معانیدیکھیے

مَرماۃ

marmaat•मरमात

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَرماۃ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک چھوٹا اور کمزور تیر نیز وہ تیر جس سے نشانہ بازی سکھاتے ہیں
  • ہدف
  • پھٹے ہوئے کھر
  • (ریاضی) نشان، نقطہ

Urdu meaning of marmaat

  • Roman
  • Urdu

  • ek chhoTaa aur kamzor tiir niiz vo tiir jis se nishaanaa baazii sikhaate hai.n
  • hadaf
  • phaTe hu.e khur
  • (riyaazii) nishaan, nuqta

मरमात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक छोटा और कमज़ोर तीर अथवा वह तीर जिससे निशानेबाज़ी सिखाते हैं
  • निशाना अथवा लक्ष्य
  • फटे हुए खुर
  • (गणित) चिह्न, बिंदु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرماۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرماۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone