تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرکَزی" کے متعقلہ نتائج

مَرکَزی

مرکز سے منسوب یا متعلق، مرکز کا، درمیانی، وسطی، بیچ کا

مَرکَزی مایَہ

(حیاتیات) بے رنگ سیال مادّہ جو لینن کے جال میں ہوتا ہے اور مرکزہ کا مائع حصہ بناتا ہے

مَرکَزی خَیال

وہ خاص معنی جسے ادبی اظہار کا روپ دینا، فن کار کا مقصد ہوتا ہے، اس کے لئے ادب پارے کو ایک دائرہ فرض کیا جاتا ہے اور مقصد کو مرکز قرار دیا جاتا ہے

مَرکَزی شَہر

وہ شہر جو کسی خطے یا علاقے میں (تجارت وغیرہ کے باعث) مرکز کی حیثیت اختیار کر گیا ہو یا صدر مقام بن گیا ہو ؛ (مجازاً) بڑا شہر ، اہم شہر ۔

مَرکَزی پَتا

(نباتیات) وہ پتّا جو کم و بیش استوانی شکل کا ہو اور اُس کا رُخ اُوپر یا نیچے کی جانب ہو

مَرکَزی جِسم

(حیاتیات) لونی جسم ، ایک خلیے کے مرکز میں موجود لونی مواد (Karyosome) ۔

مَرکَزی قِصَّہ

خاص اہمیت کا قصہ یا داستان وغیرہ ۔

مَرکَزی تَصَوُّر

خاص اہمیت کا خیال یا تصور ۔

مَرکَزی کِردار

کہانی وغیرہ کا سب سے اہم کردار ، بنیادی کردار جس کے گرد کہانی گھومتی ہو ۔

مَرکَزی جال

(حیاتیات) لینن جال اور اس کے ساتھ لگے ہوئے کرومیٹن کے دانوں پر مشتمل جال (Chromatin Network) ۔

مَرکَزی حُکُومت

central government

مَرکَزی نُقطَہ

دائرے کے اندر کا نقطہ

مَرکَزی نُکتَہ

اہم نکتہ ، اہمیت کا معاملہ ۔

مَرکَزی پالِیسی

اہم لائحہ عمل ، خاص اہمیت کی حکمت ِعملی ۔

مَرکَزی ڈور

(نباتیات) تنے کے وسط میں قشریے سے گھرا ہوا ریشہ (Central Strand) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرکَزی کے معانیدیکھیے

مَرکَزی

markazii•मरकज़ी

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: مَرکَز

اشتقاق: رَكَزَ

  • Roman
  • Urdu

مَرکَزی کے اردو معانی

صفت

  • مرکز سے منسوب یا متعلق، مرکز کا، درمیانی، وسطی، بیچ کا

    مثال • زمین اپنے مرکزی نقطہ پر گھومتی ہے

  • (مجازاً) بنیادی، نمایاں، خاص، ممتاز

شعر

Urdu meaning of markazii

  • Roman
  • Urdu

  • markaz se mansuub ya mutaalliq, markaz ka, daramyaanii, vastii, biich ka
  • (majaazan) buniyaadii, numaayaan, Khaas, mumtaaz

English meaning of markazii

Adjective

मरकज़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • केन्द्र-संबंधी, केन्द्रीय, केंद्र का, मध्य का, बीच का, दरमियान का

    उदाहरण • ज़मीन अपने मरकज़ी नुक़्ता (बिंदु) पर घूमती है

  • ( लाक्षणिक) बुनियादी, स्पष्ट, विशेष, विशिष्ट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرکَزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرکَزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone