تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْغ زار" کے متعقلہ نتائج

مَرْغ زار

سبزہ زار، چراگاہ، وہ جگہ جہاں کثرت سے ہری گھاس لگی ہو

مُرْغ زَرِّیں

تیتر اور مور سے ملتا جلتا مرغی کے برابر کا ایک خوبصورت پرندہ، جس کے پر سونے کی طرح چمکتے ہیں، اس کا رنگ سبز یا سبزی مائل ہوتا ہے اور سر پر کلغی ہوتی ہے

مُرْغ زَر

مراد : سورج ؛ سونے کا پیالہ جس کی شکل مرغ یا کسی پرندے کی سی ہوتی ہے

مُرْغ زَرِّیں بال

پرندوں ایک قسم

مُرْغِ زَرِّیں بَننا

خوب زرق برق پوشاک پہنے ہونا ، نہایت آراستہ و پیراستہ ہو کر بیٹھنا ۔

مُرْغِ زَرِّیں بَن بَیٹھنا

خوب زرق برق پوشاک پہنے ہونا ، نہایت آراستہ و پیراستہ ہو کر بیٹھنا ۔

زَرِیں مُرْغ

Name of a bird, the sun.

زَری مُرْغ

(مرغ بازی) سپاہی مائل زرد رنگت کا گلوں دار مُرغ جس کی چھاتی کے پر سیاہ ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْغ زار کے معانیدیکھیے

مَرْغ زار

marGzaar•मर्ग़ज़ार

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

مَرْغ زار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سبزہ زار، چراگاہ، وہ جگہ جہاں کثرت سے ہری گھاس لگی ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَرْگ زار

موت کی جگہ، مرنے کا مقام

شعر

Urdu meaning of marGzaar

  • Roman
  • Urdu

  • sabzaa zaar, charaagaah, vo jagah jahaa.n kasrat se harii ghaas lagii ho

English meaning of marGzaar

Noun, Masculine

  • meadow, lea, pasture, grassland, grazing, park

मर्ग़ज़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सब्ज़ा ज़ार, चरागाह, गोचर, वह जगह जहां अधिकता से हरी घास लगी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْغ زار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْغ زار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone