تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْگھَٹ" کے متعقلہ نتائج

مَرْگھَٹ

وہ مقام جہاں ہندوؤں کے مردے جلائے جاتے ہیں، شمشان

مَرگَھٹ جَگانا

شمشان میں جا کر منتر پڑھنا ، مردے جلانا ۔

مَرگَھٹ کا بُھتنا

مسان کا آسیب ، پریت ، سایہ ، ہم زاد

مَرگَھٹ کا کُتّا

مرگھٹ میں رہنے والا کتا ، مردہ کو کھانے والا کتا ۔

مَرگَھٹ کی چُڑَیل

مسان میں پائی جانے والی چڑیل، بھتنی

مَرگَھٹا

رک : مرگھٹ جو فصیح ہے ۔

مِرا

میرا کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

مَرْعی

رعایت رکھا گیا

مَرتا

نیم جاں، جاں بلب، وہ جو مرنے کے قریب ہو، تراکیب میں مستعمل، وہ جو قریب بہ ہلاکت ہو

مَرَہ

(طب) آنکھوں کا سرمہ نہ لگانے سے بیمار ہونا اور پلکوں کا سفید ہوجانا

مَرنا

موت سے متعلق رسم ؛ تجہیز و تکفین

مَرْعیٰ

چرنے کی جگہ، چراگاہ

مَریاں

مُردے ، مرے ہوئے ۔

مَرناں

رک : مرنا جو اس کا رائج املا ہے ۔

مَرتَع

چراگاہ، سبزہ زار، کھیت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْگھَٹ کے معانیدیکھیے

مَرْگھَٹ

marghaT•मरघट

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَرْگھَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مقام جہاں ہندوؤں کے مردے جلائے جاتے ہیں، شمشان

شعر

Urdu meaning of marghaT

  • Roman
  • Urdu

  • vo muqaam jahaa.n hinduu.o.n ke marde jalaa.e jaate hain, shmshaan

English meaning of marghaT

Noun, Masculine

  • Hindu crematorium or cremation ground, shamshan

मरघट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ चिताएँ जलती हों, श्मशान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْگھَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْگھَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone