تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرد پَن" کے متعقلہ نتائج

مَرد پَن

آدمیت ، انسانیت ، مرد کی خاصیت

مَرد پَنا

آدمیت ، انسانیت ، مرد کی خاصیت

مَرد آدَمی پَن

شرافت، شائستگی، بھل منسائی، مرد کی آدمیت

مُراد پانا

مقصد پورا ہونا، دلی مدعا حاصل ہونا، منت پوری ہونا

مَردُوا پَن

مردانگی، بہادری، جرأت

پاؤں مُرِید

فرماں بردار، نہایت مطیع، معتقد، غلام

مُراد کو پانا

مقصد کو سمجھنا ، مطلب سمجھ میں آنا ۔

مُراد بَھر پانا

مطلب پورا ہونا ، خواہش پوری ہونا ۔

دِل کی مُراد پانا

آرزو پوری ہونا، مقصود حاصل ہونا

مَن مانی مُراد پانا

۔خاطرخواہ آرزو پوری ہونا۔

مَن کی مُراد پانا

دل کی خواہش پوری ہونا ، ارمان پورا ہونا ، حسرت نکلنا ۔

مَرد کا کیا ہے ایک جُوتی پَہنی ایک اُتار دی

مرد جب چاہے عورت کو طلاق دے دے ، مرد کے نزدیک عورت کی حیثیت جوتی کی سی ہے

مُنہ مانْگی مُراد پانا

دلی خواہش پوری ہونا ، تمنا پوری ہونا ۔

مُراد بَر پانا

have one's desire satisfied, attain one's object

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرد پَن کے معانیدیکھیے

مَرد پَن

mard-pan•मर्द-पन

  • Roman
  • Urdu

مَرد پَن کے اردو معانی

  • آدمیت ، انسانیت ، مرد کی خاصیت

Urdu meaning of mard-pan

  • Roman
  • Urdu

  • aadamiyat, insaaniyat, mard kii Khaasiiyat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرد پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرد پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone