تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرَض اُلجھانا" کے متعقلہ نتائج

مَرَض

(طب) کسی عضو کی ساخت یا فعل میں فرق پڑ جانا، بیماری، آزار

مَعْرَض

کسی چیز کے ظاہر کرنے کی جگہ، پیش کرنے کی جگہ، نمائش گاہ

مَرَض آوَر

وہ (چھوٹے طفیلی نامیے یا جراثیم) جو زندہ نامیوں پر زندگی گزارتے ہیں اور اپنے میزبان نامیوں کے جسم میں بیماری پیدا کرتے ہیں، بیماری پیدا کرنے والے جراثیم

مَرِیض

مرض رکھنے والا، غیر صحت مند، بیمار، روگی، علیل

مَرَض بَڑھنا

بیماری میں زیادتی ہو جانا ، روگ کا زیادہ ہونا ۔

مَرَض ہونا

شوق ہونا ، لت پڑ جانا ، بری عادت ہونا ۔

مَرَض آفرِیں

بیماری پیدا کرنے والا، مرض خیز

مَرَض خانَہ

بیماری کا گھر، بیماروں کے رہنے کی جگہ

مَرَض دیکھنا

بیمار ہو جانا ، بیماری برداشت کرنا ۔

مَرَض بِگَڑنا

بیماری کا بڑھ جانا ، خراب حالت ہو جانا یا پیچیدگی پیدا ہو جانا ۔

مَرَض کھونا

مرض دور کرنا ، ایسا علاج کرنا کہ بیماری باقی نہ رہے ۔

مَرَض شَناسی

مرض پہچاننے کا کام ، بیماری پہچاننا ۔

مَرَض آوَرِیَت

چھوٹے طفیلی جراثیم یا نامیوں کا ان نامیوں میں بیماری پیدا کرنا جن پر وہ زندگی گزارتے ہیں ۔

مَرَض کُھلنا

بیماری ظاہر ہونا، وجہ معلوم ہونا، سبب سے واقف ہونا

مَرَضُ الوَفات

رک : مرض الموت جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَرَضِ باد

(طب) وہ بیماری جو ہوا کے اثر سے پیدا ہو جاتی ہو

مَرَضِ حاد

شدید بیماری ، خطرناک بیماری نیز بیماری جو تھوڑی ہی مدت میں ختم ہو جائے ، اختلاف مدت کے اعتبار سے اس کے کئی درجے ہیں

مَرَضُ الفِضَّہ

(طب) وہ بیماری جو چاندی یا اس کے مرکبات کو زیادہ استعمال کرنے سے پیدا ہو جاتی ہے ، اس میں جلد کی رنگت نیلگوں یا سیاہی مائل ہو جاتی ہے اور لبوں ، نتھنوں اور آنکھ کے پپوٹوں وغیرہ کا رنگ بھی نیلا ہو جاتا ہے ، چاندی کی بیماری (Argyria) ۔

مَرَض دَفْع ہونا

بیماری میں تخفیف ہونا، بیماری سے آرام یا صحت ہونا

مَرَض پَھیلنا

کسی مرض کا عام ہو جانا

مَرَض دَفْع کَرنا

بیماری میں تخفیف کرنا ، بیماری سے آرام یا صحت حاصل کرنا

مَرَضِ فات

(طب) وہ بیماری جس میں ریڑھ کی ہڈی مادہء سل سے ماؤف ہو کر بوسیدہ ہو جاتی ہے اور ہلنے جلنے سے ریڑھ میں درد ہوتا ہے اور کبھی پیٹ میں بھی درد ہوتا ہے ریڑھ پر زخم یا ناسور ہو جاتے ہیں اور حرام مغز کے ماؤف ہونے سے استرخا ہو جاتا ہے

مَرَضِ عام

(طب) سارے جسم کی بیماری ، وہ بیماری جو سارے جسم کو لاحق ہو جیسے بخار وغیرہ (General Disease)

مَرَضِ سادَہ

وہ بیماری جو کسی مادّے سے نہیں بلکہ صرف گرمی یا سردی سے پیدا ہو ، اس کا مقابل مرض مادّی ہے

مَرَض بَغایَت حاد

(طب) وہ بیماری جو عموماً سات روز سے گیارہ دن تک رہے

مَرَض اُلجھانا

مرض کی تشخیص میں طول دینا، صحیح مرض معلوم نہ کر سکنا

مَرَض دُور ہونا

مرض اچھا ہونا، بیماری دور ہو جانا، مرض نہ رہنا

مَرَض پَیدا ہونا

کوئی نیا مرض ہونا ، کوئی نئی بیماری ہونا ، مرض ہو جانا

مَرَض اُٹھ کَھڑا ہونا

کوئی عارضہ لاحق ہوجانا

مَرَض زا طُفَیلی

(حیوانیات) ایمیریا (ایک طفیلی حیوان) کی ایک نوع جو نہایت خطرناک بیماریاں پیدا کرتی ہے (Pathogenic Parasite)

مَرَض کی دَوا ہونا

کسی کام کا ہونا ، کسی مصرف کا ہونا (عموماً کسی کے ساتھ مستعمل) ۔

مَرَضِ دَوائی

(ہومیوپیتھی) وہ بیماری جو کسی دوا کی تاثیرات خاصہ سے پیدا ہو جس کی بنا پر اس دوا کے افعال و خواص معلوم و معین کیے جاتے ہیں

مَرَضِ فِعلی

(طب) وہ بیماری جس سے کسی عضو کے ماؤف ہو جانے سے صرف اس کے فعل میں فرق آجائے لیکن ساخت میں کوئی فرق نہ آئے

مَرَض لاحِق ہونا

بیماری پیچھے لگ جانا، نیا مرض ہونا، عارضہ ہونا

مَرَضِ وَبائی

(طب) وہ بیماری جو وبا کی طرح پھیلے اور اُس میں بہت سے اشخاص ایک ہی وقت میں مبتلا ہوجائیں جیسے ہیضہ و طاعون وغیرہ ، وبائی مرض ، وبائی بیماری

مَرَضِ خاص

(طب) وہ بیماری جو ایک مخصوص عضو میں پائی جائے اور دوسرے میں نہ ہو سکے جیسے اندھا پن آنکھ میں اور بہرا پن کان میں (Local Disease)

مَرَضِ دَوری

وہ بیماری جو دورے ، نوبت یا باری سے آئے

مَرَضِ قُوبا

(طب) داد کی بیماری ، ایک جلدی بیماری جس میں جلد پر کھردرا پن یا خشکی پیدا ہو جاتی ہے اور خارش ہوتی ہے یہ اکثر دائرے کی صورت میں ہوتی ہے اور کبھی پھیلتی اور کبھی ٹھہر جاتی ہے اور کبھی زائل ہو جاتی ہے ۔

مَرَضِ صَفائِح

رک : مرض سطوح

مَرَض کا طَبِیعَت سے لَڑنا

مرض کا طبیعت سے مقابلہ کرنا ۔

مَرَضِ ساقِط

(طب) وہ بیماری جس میں بیمار دفعۃًکھڑا کھڑا گر جاتا ہے ، مرگی (Epilepsy)

مَرَض ہو جانا

شوق ہونا ، لت پڑ جانا ، بری عادت ہونا ۔

مَرَض نَہ رَہنا

مرض کا جاتا رہنا ، بیماری کا دُور ہو جانا ۔

مَرَضِ مِقدار

(طب) وہ بیماری جس میں تمام بدن کی یا کسی خاص عضو کی جسامت اپنی طبعی حالت سے چھوٹی یا بڑی ہو جائے

مَرَضِ عُضْوی

(طب) وہ بیماری جس میں کسی عضو کی ساخت میں فرق یا خرابی آ جائے

مَرَضِ اَیدِیسَن

(طب) ایک بیماری جس میں جسم پر تانبے کے رنگ کے سیاہی مائل داغ پڑ جاتے ہیں ، کثرت سے پسینہ آتا ہے اور مریض بہت کمزور ہوجاتا ہے یہ بیماری کلاہ گردہ میں مادہء سل کے سرایت کر جانے سے پیدا ہوتی ہے

مَرَضِ وَطَنی

(طب) وہ بیماری جو کسی خاص وطن یا مقام میں واقع ہو جیسے مرض النوم کانگو میں اور مرض ہیضہ بنگالہ میں

مَرَضِ لا دَوا

(طب) وہ مرض جس کا کوئی علاج نہ ہو

مَرَض میں تَخفِیف ہونا

بیماری سے افاقہ یا آرام ہونا

مَرَضِ سُطُوح

(طب) وہ بیماری جس میں عضو ماؤف کی سطح خراب ہو جائے یعنی اگر طبعی طور پر عضو کی سطح کھردری ہے تو حالت مرض میں وہ صاف ہو جائے اور اگر صحت کی حالت میں صاف ہے تو مرض کی حالت میں کھردری ہو جائے

مَرَض اَنْگیز

مرض اُبھارنے والا، بیماری پیدا کرنے والا

مَرَضِ شِرْکی

(طب) وہ بیماری جو کسی دوسری بیماری کے سبب سے پیدا ہو (Intercurrent Disease)

مَرَضِ راجَر

وہ بیماری جس میں بیماری کے دونوں بطنین القلب کے درمیان ایک غیر طبعی مولودی سوراخ رہ جاتا ہے ، اس بیماری میں مقام قلب پر مسماع الصدریہ سے ایک خاص قسم کی غیر طبعی آواز سنائی دیتی ہے جسے سب سے پہلے ڈاکٹر راجر نے معلوم کیا تھا

مَرَضِ عارِض

accidental indisposition

مَرَضِ شارْکوت

(طب) وہ بیماری جس میں دماغ اور نخاع میں کہیں کہیں سختی پیدا ہو جاتی ہے اور کبھی کبھی بعض جوڑ بھی متورم ہو جاتے ہیں

مَرَضِ ذاتی

رک : مرض اصلی جو زیادہ مستعمل ہے

مَرَضِ مَقامی

(طب) وہ مرض جو کسی خاص مقام سے مخصوص ہو (Endemic Disease) ؛ وہ مرض جو جسم کے کسی خاص حصہ یا عضو سے مخصوص ہو (Local Disease)

مَرَضِ ثانَوی

(طب) وہ بیماری جو ذاتی طور پر پیدا نہ ہو بلکہ کسی دوسرے مرض کے تابع ہو کر ثانیا ًپیدا ہو

مَرَضِ اَصلی

(طب) وہ بیماری جو خود پیدا ہو اور کسی دوسرے مرض کے تابع نہ ہو ۔

مَرَضِ تَجاوِیف

(طب) وہ بیماری جس میں کسی عضو کا طبعی جوف ، فراخ یا تنگ یا بند یا خالی ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرَض اُلجھانا کے معانیدیکھیے

مَرَض اُلجھانا

maraz uljhaanaaमरज़ उलझाना

اصل: عربی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَرَض اُلجھانا کے اردو معانی

  • مرض کی تشخیص میں طول دینا، صحیح مرض معلوم نہ کر سکنا

Urdu meaning of maraz uljhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • marz kii tashKhiis me.n tuul denaa, sahii marz maaluum na kar sakna

मरज़ उलझाना के हिंदी अर्थ

  • रोग की जाँच करने में सक्षम न होना, बीमारी की जाँच में तूल देना, सही रोग मालूम न कर सकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرَض اُلجھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرَض اُلجھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone