تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرَض دُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَرجاد

۱۔ رِیت ، رسم ، چال ، روش ، طور طریقہ ، ضابطہ ۔

مَرجاد بیل

دریا کے کنارے اُگنے والی ایک بڑی بیل، جس کے پتے کچنال کے پتوں کی طرح دو دو جڑے ہوئے ہوتے ہیں، اس کے پھول لال رنگ کے ہوتے ہیں، اس کے پتے اور اس کا عرق دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے

مَرَضِ دَوائی

(ہومیوپیتھی) وہ بیماری جو کسی دوا کی تاثیرات خاصہ سے پیدا ہو جس کی بنا پر اس دوا کے افعال و خواص معلوم و معین کیے جاتے ہیں

مَرَض الدِّیْدان

پیٹ کے کیڑوں کی بیماری

مَرَضِ اَیدِیسَن

(طب) ایک بیماری جس میں جسم پر تانبے کے رنگ کے سیاہی مائل داغ پڑ جاتے ہیں ، کثرت سے پسینہ آتا ہے اور مریض بہت کمزور ہوجاتا ہے یہ بیماری کلاہ گردہ میں مادہء سل کے سرایت کر جانے سے پیدا ہوتی ہے

مَرَض دَفْع ہونا

بیماری میں تخفیف ہونا، بیماری سے آرام یا صحت ہونا

مِعْراج دینا

بلندی یا ترقی عطا کرنا ، انتہائی کمال کو پہنچانا ۔

مَرَض دَفْع کَرنا

بیماری میں تخفیف کرنا ، بیماری سے آرام یا صحت حاصل کرنا

مَرَض دیکھنا

بیمار ہو جانا ، بیماری برداشت کرنا ۔

مور زادی

(کنا یۃ ً) خوبصورت حسین عورت ۔

مَرَضِ اَیدَم

(طب) ایک بیماری جس میں قلب نہایت ضعیف ہو جاتا ہے اور اس کی نبض کی حرکت نہایت سست ہو جاتی ہے اور اس کے ساتھ ہی بیمار کو غشی اور صرع کے دور ے پڑتے ہیں

مَرَض دُور ہونا

مرض اچھا ہونا، بیماری دور ہو جانا، مرض نہ رہنا

مِیر زائے دَفتَر

سردفتر، دفتر کا بڑا افسر، ہیڈکلرک

مَرَضِ دَوری

وہ بیماری جو دورے ، نوبت یا باری سے آئے

مَرَضِ عَدَد

(طب) وہ بیماری جس میں کسی عضو کی تعداد صحت کی حالت کے مقابلے میں کم یا زیادہ ہو جاتی ہے یعنی اصلی اور طبعی تعداد سے یا تو کم ہو جاتی ہے یا زیادہ جیسے ہاتھ یا پانو میں ایک انگلی کا کم یا زیادہ ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرَض دُور ہونا کے معانیدیکھیے

مَرَض دُور ہونا

maraz duur honaaमरज़ दूर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَرَض دُور ہونا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • مرض اچھا ہونا، بیماری دور ہو جانا، مرض نہ رہنا

Urdu meaning of maraz duur honaa

  • Roman
  • Urdu

  • marz achchhaa honaa, biimaarii duur ho jaana, marz na rahnaa

मरज़ दूर होना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • रुग्णता अच्छा होना, बीमारी दूर हो जाना, बीमारी बाक़ी न रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرجاد

۱۔ رِیت ، رسم ، چال ، روش ، طور طریقہ ، ضابطہ ۔

مَرجاد بیل

دریا کے کنارے اُگنے والی ایک بڑی بیل، جس کے پتے کچنال کے پتوں کی طرح دو دو جڑے ہوئے ہوتے ہیں، اس کے پھول لال رنگ کے ہوتے ہیں، اس کے پتے اور اس کا عرق دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے

مَرَضِ دَوائی

(ہومیوپیتھی) وہ بیماری جو کسی دوا کی تاثیرات خاصہ سے پیدا ہو جس کی بنا پر اس دوا کے افعال و خواص معلوم و معین کیے جاتے ہیں

مَرَض الدِّیْدان

پیٹ کے کیڑوں کی بیماری

مَرَضِ اَیدِیسَن

(طب) ایک بیماری جس میں جسم پر تانبے کے رنگ کے سیاہی مائل داغ پڑ جاتے ہیں ، کثرت سے پسینہ آتا ہے اور مریض بہت کمزور ہوجاتا ہے یہ بیماری کلاہ گردہ میں مادہء سل کے سرایت کر جانے سے پیدا ہوتی ہے

مَرَض دَفْع ہونا

بیماری میں تخفیف ہونا، بیماری سے آرام یا صحت ہونا

مِعْراج دینا

بلندی یا ترقی عطا کرنا ، انتہائی کمال کو پہنچانا ۔

مَرَض دَفْع کَرنا

بیماری میں تخفیف کرنا ، بیماری سے آرام یا صحت حاصل کرنا

مَرَض دیکھنا

بیمار ہو جانا ، بیماری برداشت کرنا ۔

مور زادی

(کنا یۃ ً) خوبصورت حسین عورت ۔

مَرَضِ اَیدَم

(طب) ایک بیماری جس میں قلب نہایت ضعیف ہو جاتا ہے اور اس کی نبض کی حرکت نہایت سست ہو جاتی ہے اور اس کے ساتھ ہی بیمار کو غشی اور صرع کے دور ے پڑتے ہیں

مَرَض دُور ہونا

مرض اچھا ہونا، بیماری دور ہو جانا، مرض نہ رہنا

مِیر زائے دَفتَر

سردفتر، دفتر کا بڑا افسر، ہیڈکلرک

مَرَضِ دَوری

وہ بیماری جو دورے ، نوبت یا باری سے آئے

مَرَضِ عَدَد

(طب) وہ بیماری جس میں کسی عضو کی تعداد صحت کی حالت کے مقابلے میں کم یا زیادہ ہو جاتی ہے یعنی اصلی اور طبعی تعداد سے یا تو کم ہو جاتی ہے یا زیادہ جیسے ہاتھ یا پانو میں ایک انگلی کا کم یا زیادہ ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرَض دُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرَض دُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone