تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَر مِٹنا" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَر مِٹنا کے معانیدیکھیے

مَر مِٹنا

mar miTnaaमर मिटना

محاورہ

مادہ: مَر

موضوعات: فقرہ عوامی

  • Roman
  • Urdu

مَر مِٹنا کے اردو معانی

  • ۱۔ مر جانا ، قتل ہونا ، جان دینا ، قربان ہونا ۔
  • ۲۔(i) محنت و مشقت برداشت کرنا ، سخت کوشش کرنا ۔
  • ۲. (ii) بہت نڈھال ہو جانا ، تھک کر مرنے کے قریب ہونا ، تھک ہار جانا ۔
  • ۳۔(i) عاشق ہونا ،کسی پر جان دینا ، فریفتہ ہونا ، شیدا ہونا ۔
  • ۳. (ii) فدا ہو جانا ، عش عش کرنا ۔
  • ۴۔ تباہ ہونا ، برباد ہونا ، فنا ہونا ۔

Urdu meaning of mar miTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ mar jaana, qatal honaa, jaan denaa, qurbaan honaa
  • ۲۔(i) mehnat-o-mashaqqat bardaasht karnaa, saKht koshish karnaa
  • ۲. (ii) bahut niDhaal ho jaana, thak kar marne ke qariib honaa, thak haar jaana
  • ۳۔(i) aashiq honaa, kisii par jaan denaa, farefta honaa, shaidaa honaa
  • ۳. (ii) fida ho jaana, ash ash karnaa
  • ۴۔ tabaah honaa, barbaad honaa, fan honaa

English meaning of mar miTnaa

  • be ruined, fall for, fall in love, toil hard

मर मिटना के हिंदी अर्थ

  • Empty String....
  • आशिक़ होना,किसी पर जान देना, फ़रेफ़्ता होना, शैदा होना
  • तबाह होना, बर्बाद होना, फ़ना होना
  • फ़िदा हो जाना, अश अश करना
  • बहुत निढाल हो जाना, थक कर मरने के क़रीब होना, थक हार जाना
  • मर जाना, क़तल होना, जान देना, क़ुर्बान होना
  • मेहनत-ओ-मशक़्क़त बर्दाश्त करना, सख़्त कोशिश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَر مِٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَر مِٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone