تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقْصَد" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقْصَد کے معانیدیکھیے

مَقْصَد

maqsadमक़्सद

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: مَقاصِد

اشتقاق: قَصَدَ

  • Roman
  • Urdu

مَقْصَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قصد کی جگہ یا ٹھکانا، مطلب، غرض، مقصود، مطلوب، مراد: ارادہ

    مثال آنکھیں تو ہور دستیاں دل میں تو بھید کچھ ہےباتاں تو ہور کچھ ہیں مقصد بھی ہو رہے گا (۱۶۹۷ ، ہاشمی ، د ، ۱) ۔ اُس کے حق میں ہے قل کفیٰ باللہمقصد انما یریداللہ

  • (کنایۃً) نصب العین

شعر

Urdu meaning of maqsad

  • Roman
  • Urdu

  • qasad kii jagah ya Thikaana, matlab, Garaz, maqsuud, matluub, muraadah iraada
  • (kanaa.en) nasab ul-a.in

English meaning of maqsad

Noun, Masculine

मक़्सद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

مَقْصَد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقْصَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقْصَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone