تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقبُولِین" کے متعقلہ نتائج

مَقبُولِین

(اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں) پسند کیے جانے والے لوگ ، جن لوگوں کا کردار اللہ تعالیٰ کی نظر میں پسندیدہ ہو ۔

مَقتُولِین

مقتول کی جمع، مارے گئے لوگ، جنھیں قتل کیا گیا ہو

مَقبُولی

مقبول ہونا ، منظوری ، قبولیت ۔

مَقبُولِیَت

قبولیت، اجابت، منظوری، پسندیدگی، پسند عام، شہرت قابل قبول یا منظور ہونا

چَراغِ مُقْبِلاں ہَرْگِزْ نَہ مِیْرَدْ

خوش قسمت کا چراغ کبھی گل نہیں ہوتا، جب تک قسمت کسی کا ساتھ دیتی ہے اسوقت تک اس کے تمام کام بارونق ہوتے ہیں

مَقبُول

قبول کیا ہوا، مانا ہوا، پسند کیا گیا، مرغوب، پسندیدہ، عام طور پر پسند کیا جانے والا

نا مَقبُولی

رک : نامقبولیت جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَقتُولی

قتل ہونے کی حالت یاکیفیت ، مقتول ہونا ، مقتولیت ۔

نا مَقبُولِیَت

رک : نا (۴) کا تحتی ، ناپسندیدہ ہونا۔

مَقبُولَہ

پسندیدہ ، قبول کی ہوئی، پیاری۔

مَقبُولِیَت پَیدا کَرنا

شہرت حاصل کرنا ، مقبول عام ہونا ۔

مَقبُولِیَت کی مِعراج

مقبولیت کی انتہائی بلندی ؛ بہت زیادہ پسندیدہ اورمقبول ہونے درجہ ۔

مَقبُولِیَت حاصِل ہونا

لوگوں میں پسندیدہ ہونا ؛ پسند کیا جانا ۔

مَقبُولِیَتِ عام

وہ شہرت یا اچھے خیالات جو کسی شخص کے متعلق اس کے رہنے کی جگہ پر لوگوں میں پیدا ہو جائیں ۔

مَقبُولِیَتِ تامَّہ

پوری مقبولیت ، بہت زیادہ شہرت ، بہت زیادہ پسندیدگی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقبُولِین کے معانیدیکھیے

مَقبُولِین

maqbuuliin•मक़्बूलीन

  • Roman
  • Urdu

مَقبُولِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں) پسند کیے جانے والے لوگ ، جن لوگوں کا کردار اللہ تعالیٰ کی نظر میں پسندیدہ ہو ۔

Urdu meaning of maqbuuliin

  • Roman
  • Urdu

  • (allaah taala kii baaragaah men) pasand ki.e jaane vaale log, jin logo.n ka kirdaar allaah taala kii nazar me.n pasandiidaa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقبُولِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقبُولِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone