تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقامِ صَدر" کے متعقلہ نتائج

مَقامِ صَدر

مجلس میں وہ جگہ جہاں سب سے بڑے آدمی کو بٹھایا جائے (ایسی جگہ پر قالین وغیرہ بچھا کر تکیے لگا دیتے ہیں یا اچھی مرصع کرسی بچھا دیتے ہیں)، نمایاں جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقامِ صَدر کے معانیدیکھیے

مَقامِ صَدر

maqaam-e-sadrमक़ाम-ए-सद्र

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَقامِ صَدر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مجلس میں وہ جگہ جہاں سب سے بڑے آدمی کو بٹھایا جائے (ایسی جگہ پر قالین وغیرہ بچھا کر تکیے لگا دیتے ہیں یا اچھی مرصع کرسی بچھا دیتے ہیں)، نمایاں جگہ
  • بیچ میں، بیچوں بیچ، وسط یا مرکز میں

Urdu meaning of maqaam-e-sadr

  • Roman
  • Urdu

  • majlis me.n vo jagah jahaa.n sab se ba.De aadamii ko biThaayaa jaaye (a.isii jagah par qaaliin vaGaira bichhaa kar takii.e laga dete hai.n ya achchhii murassa kursii bichhaa dete numaayaa.n jagah
  • biich men, becho.n biich, vast ya markaz me.n

मक़ाम-ए-सद्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मजलिस अथवा सभा में वह जगह जहाँ सबसे वरिष्ठ व्यक्ति को बिठाया जाए (ऐसी जगह पर क़ालीन इत्यादि बिछा कर तकिए लगा देते हैं अथवा अच्छी सुसज्जित कुर्सी बिछा देते हैं) ध्यान देने योग्य जगह
  • बीच में, बीचों-बीच, मध्य अथवा केंद्र में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَقامِ صَدر

مجلس میں وہ جگہ جہاں سب سے بڑے آدمی کو بٹھایا جائے (ایسی جگہ پر قالین وغیرہ بچھا کر تکیے لگا دیتے ہیں یا اچھی مرصع کرسی بچھا دیتے ہیں)، نمایاں جگہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقامِ صَدر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقامِ صَدر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone