تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقام دینا" کے متعقلہ نتائج

مَقام دینا

جگہ دینا، بلند مقام دینا، عزت و توقیر کرنا

مَقامِ دَنیٰ

(تصوف) قریب اور نزدیک کا مقام ، اللہ تعالیٰ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قربت ۔

مَرہَم رَکھ دینا

تسلی و تشفی کرنا ، علاج معالجہ کرنا ۔

مَکان دینا

جگہ دینا، بٹھانا، قائم کرنا

مَلال دینا

تکلیف پہنچانا، رنج دینا، دکھ پہنچانا

مَجال دینا

طاقت دینا ، فرصت دینا ، موقع دینا ۔

مَہار دینا

نکیل ڈالنا، قابو کرنا

مَکان چھوڑ دینا

مکان سے چلا جانا ، گھر بدل دینا

مَذاق بَنا دینا

ہنسی اُڑانا، تمسخر کرنا، کسی کی تضحیک کرنا

مَکان ہِلا دینا

بہت غل مچانا

مَزار ہِلا دینا

۔ ایسے فعل کے واسطے مستعمل ہے جس سے صاحب مزار پراثر ہو۔؎

مَحاذ کھول دینا

جنگ کی ابتدا کرنا ، علانیہ مخالفت و مخاصمت کی بنیاد ڈالنا ۔

مَکان کِرایَہ پَر دینا

rent a house

مَتاع دِین و دانِش

دین و دا نش کی دولت جواصل سرمایہ ہے

مَصاف دِیدَہ

جنگ آزمودہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقام دینا کے معانیدیکھیے

مَقام دینا

maqaam denaa•मक़ाम देना

محاورہ

مادہ: مَقام

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مَقام دینا کے اردو معانی

  • جگہ دینا، بلند مقام دینا، عزت و توقیر کرنا
  • کسی کی ماتم پرسی کے لیے جانا، تعزیت کے لیے جانا
  • گھوڑے کو آرام دینا

Urdu meaning of maqaam denaa

  • Roman
  • Urdu

  • jagah denaa, buland muqaam denaa, izzat-o-tauqiir karnaa
  • kisii kii maatampursii ke li.e jaana, taaziyat ke li.e jaana
  • gho.De aaraam denaa

English meaning of maqaam denaa

  • give respect or status
  • go out to condole with

मक़ाम देना के हिंदी अर्थ

  • स्थान देना, ऊँचा स्थान देना, सम्मान करना
  • (हिंदू) किसी की मातमपुर्सी के लिए जाना, शोक व्यक्त करने के लिए जाना
  • घोड़े आराम देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقام دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقام دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone