تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنزِل پَر مَنزِل مارنا" کے متعقلہ نتائج

مَنزِل پَر مَنزِل مارنا

ایک منزل کے بعد دوسری منزل پر پہنچنا ، تیزی سے آگے بڑھنا

مَنزِل پَہ مَنزِل مارنا

مسلسل کامیابیاں حاصل کرنا ۔

مَنزِل پَر پَہُنچانا

(کسی امرکا) ثابت کر دینا

مَنزِل پَر پَہُونْچانا

۔ اصل مقام پر پہونچانا۔ مقام مقصود پر پہونچانا۔ ۲۔(کنایۃً) ثابت کردینا۔ کسی امر کا۔

مَنزِل پَر پَہونْچ جانا

اصل مقام حاصل کرنا ، منزلِ مقصود پر پہنچنا ، کسی خاص مرحلے میں داخل ہونا ۔

مَنزِل پَر پَہُنْچ جانا

اصل مقام حاصل کرنا ، منزلِ مقصود پر پہنچنا ، کسی خاص مرحلے میں داخل ہونا ۔

مَنزِل پَر اُتَرنا

پڑاؤ پراُترنا، منزل کرنا، قیام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنزِل پَر مَنزِل مارنا کے معانیدیکھیے

مَنزِل پَر مَنزِل مارنا

manzil par manzil maarnaaमंज़िल पर मंज़िल मारना

  • Roman
  • Urdu

مَنزِل پَر مَنزِل مارنا کے اردو معانی

  • ایک منزل کے بعد دوسری منزل پر پہنچنا ، تیزی سے آگے بڑھنا
  • مسلسل کامیابیاں حاصل کرنا ۔

Urdu meaning of manzil par manzil maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek manzil ke baad duusrii manzil par pahunchnaa, tezii se aage ba.Dhnaa
  • musalsal kaamyaabiyaa.n haasil karnaa

मंज़िल पर मंज़िल मारना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ एक मंज़िल के बाद दूसरी मंज़िल पर पहुंचना, तेज़ी से आगे बढ़ना
  • ۲۔ मुसलसल कामयाबियां हासिल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنزِل پَر مَنزِل مارنا

ایک منزل کے بعد دوسری منزل پر پہنچنا ، تیزی سے آگے بڑھنا

مَنزِل پَہ مَنزِل مارنا

مسلسل کامیابیاں حاصل کرنا ۔

مَنزِل پَر پَہُنچانا

(کسی امرکا) ثابت کر دینا

مَنزِل پَر پَہُونْچانا

۔ اصل مقام پر پہونچانا۔ مقام مقصود پر پہونچانا۔ ۲۔(کنایۃً) ثابت کردینا۔ کسی امر کا۔

مَنزِل پَر پَہونْچ جانا

اصل مقام حاصل کرنا ، منزلِ مقصود پر پہنچنا ، کسی خاص مرحلے میں داخل ہونا ۔

مَنزِل پَر پَہُنْچ جانا

اصل مقام حاصل کرنا ، منزلِ مقصود پر پہنچنا ، کسی خاص مرحلے میں داخل ہونا ۔

مَنزِل پَر اُتَرنا

پڑاؤ پراُترنا، منزل کرنا، قیام کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنزِل پَر مَنزِل مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنزِل پَر مَنزِل مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone