تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنزِلِ مَوعُود" کے متعقلہ نتائج

مَنزِلِ مَوعُود

مقام یا مرحلہ جس کا وعدہ کیا گیا ہو ، متعین منزل ۔

مَسْعُود مَنْزِل

(ہیئت) مبارک منزل، مبارک مقام و ساعت

مَنزِل مَقصُود

وہ جگہ جہاں جانے یا پہنچنے کا ارادہ کیا گیا ہو، جس جگہ پہنچنے کا ارادہ ہو، وہ مقام یا نکتہ جو مقصود ہو، اصل مراد یا مطلب

مَنزِلِ مَقصُود پا جانا

اصل مراد حاصل کر لینا ۔

مَنزِلِ مَقصُود پَر پَہُنچانا

مراد کو پہنچانا ، اصل مقام دینا ۔

مَنزِل مَقصُود تَک پَہُنچنا

اصل مقصد تک رسائی حاصل کرنا ۔

مَنزِل مَقصُود کو پَہُنچنا

ٹھکانے پر پہنچنا، مقصد کو پہنچنا، مراد حاصل ہونا

مَنزِلِ مَقصُود ہاتھ آنا

منزل پانا ، اصل مراد حاصل ہونا ۔

مَنزِلِ مَقصُود سے ہَمکنار کَرنا

رک : منزل مقصود پر پہنچانا ۔

مَنزِلِ مَقصُود پَر پُہَنْچنا

ٹھکانے پر پہنچنا ؛ مراد کو پہنچنا ، اصل مطلب حاصل کرنا ۔

مَنزِلِ مَقصُود پَر پَہونْچْنا

ٹھکانے پر پہنچنا ؛ مراد کو پہنچنا ، اصل مطلب حاصل کرنا ۔

مَنزِلِ مَقْصُود کو پَہُونْچنا

۔مطلب کو پہونچنا۔ ٹھکانے پر پہونچنا۔

منزل مقصود پہ پہنچنا

اصل مراد یا مطلب کو پہنچنا، ٹھکانے پر پہنچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنزِلِ مَوعُود کے معانیدیکھیے

مَنزِلِ مَوعُود

manzil-e-mau'uud•मंज़िल-ए-मौ'ऊद

  • Roman
  • Urdu

مَنزِلِ مَوعُود کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مقام یا مرحلہ جس کا وعدہ کیا گیا ہو ، متعین منزل ۔

Urdu meaning of manzil-e-mau'uud

  • Roman
  • Urdu

  • muqaam ya marhala jis ka vaaadaa kiya gayaa ho, mutayyan manzil

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنزِلِ مَوعُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنزِلِ مَوعُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone