تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنصُوصَہ" کے متعقلہ نتائج

مَنصُوصَہ

منصوص ، وہ امر جو قرآن یا حدیث سے صاف ثابت ہو گیا ہو ۔

مَنصُوصات

(فقہ) وہ امور جن کی شریعت میں تصریح کی گئی ہو ۔

مَنصُوصی

منصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، نہایت تحقیق شدہ ۔

مَنصُوص

تحقیق کیا گیا، کمال تحقیق کو پہنچا ہوا

مَنصُوبَہ

وہ کام جس کا ارادہ کیا گیا ہو، مقصود و منشا، کوئی اہم کام جس کا خیال یا تدبیر ذہن یا کاغذ وغیرہ میں محفوظ ہو، منشائے دل، مقصد، ارادہ، تدبیر، جوڑ توڑ

مَنصُورَہ

ظفریاب ، فتح مند ۔

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَنصُوص مِنَ اللہ

(فقہ) جس پر قرآن پاک کی تائیدی سند یعنی آیت موجود ہو ، جو اصلاح کی محتاج نہ ہو (بات ، تحریر ، حکم وغیرہ) ۔

مَنصُوص کَرنا

(فقہ) تائید کرنا ، واضح کرنا ۔

مَنصُوص ہونا

(فقہ) سند سے ثابت ہونا ، واضح ہونا ۔

مَنصُوص عَلَیہ

(فقہ) جس کے متعلق تصریح کی گئی یا قرآنی آیت یا حدیث موجود ہو ۔

مَنصُوص اَحکام

وہ احکام جن کے بارے میں قرآن و حدیث میں واضح بیان ہو ؛ منصوص قرآنی ۔

مَنصُوص و مَعرُوف

unequivocal and known

مَنْصُوصِ قُرْآنی

جو قرآن کے متن سے واضح طور پر ثابت ہو ، وہ امر جس کی تائید میں قرآن آیت دے ۔

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنصُوصَہ کے معانیدیکھیے

مَنصُوصَہ

mansuusa•मंसूसा

  • Roman
  • Urdu

مَنصُوصَہ کے اردو معانی

صفت

  • منصوص ، وہ امر جو قرآن یا حدیث سے صاف ثابت ہو گیا ہو ۔

Urdu meaning of mansuusa

  • Roman
  • Urdu

  • mansuus, vo amar jo quraan ya hadiis se saaf saabit ho gayaa ho

मंसूसा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रमाणित, वह काम जो क़ुरआन और हदीस में स्पष्ट रूप से प्रामाणित हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنصُوصَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنصُوصَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone