تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"manner" کے متعقلہ نتائج
manner کے لیے اردو الفاظ
manner کے اردو معانی
اسم
- بھاو
- ڈھَب
- طَرْز
- رَوَیّہ
- روپ
- رَوِش
- اَطْوار
- اُسْلُوب
- طَرْزِ اَدا
- اَنْداز
- دھَجْ
- طَرِیقَہ
- چال ڈھال
- وَضْع قََطْع
- فنکارانہ سلوب
- ہَیئَت
- چال چَلَن
- رَکھ رَکھاؤ
- ریت رواج
- شائِسْتَگی
- اخلاق و عادات
- آداب و رسوم
manner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مانند
(ملا ہاتفی) باآن پسران ماہ مانند ہمخیل شدند دخترے چنداردومیں زبانوں پر بکسر سوم ہے) مذکر نظیر، مثل، مشابہ (فقرہ) اس کا مانند پیدا نہیں ہوا
ماں نارَنْگی باپ کولا بیٹا رَوشُ الدَّولَہ
کمینے کا شیخی مارنا ؛ نالائق والدین کے ہاں لائق اولاد ہونا، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.
ماں نارَنْگی باپ کوئِیلا بیٹا رَوشُ الدَّولَہ
کمینے کا شیخی مارنا ؛ نالائق والدین کے ہاں لائق اولاد ہونا، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (manner)
manner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔