تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنَّتیں بَڑھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنَّتیں بَڑھانا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مَنَّتیں بَڑھانا کے اردو معانی
- منت پوری کرنا ، بھینٹ وغیرہ دینا ۔
Urdu meaning of mannate.n ba.Dhaanaa
- Roman
- Urdu
- minnat puurii karnaa, bhenT vaGaira denaa
मन्नतें बढ़ाना के हिंदी अर्थ
- निवेदन पूरा करना, भेंट आदि देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَنَّت کی زَنْجِیر
وہ زنجیر یا حلقہ جو بچے کی کلائی یا پانو میں کسی پیر وغیرہ کے نام پر میعادِ مقررہ کے لیے ڈالا جائے ۔
مَنَّت کی ہَنسلی
۔ عورتیں بچوں کو چاندی کا طوق یا بیڑی یا ہنسلی پہناتی ہیں۔ اور بچوں کے جحوان ہونے پر اس چاندی کے زیور کو فروخت کرکے نذر ونیاز کرتی ہیں۔(پہنانا۔ بڑھانا۔ بڑھنا کے ساتھ)۔؎
مَنَّتیں
منت (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، مواثیق ، مواعید ، معاہدے ؛ نذرانے ، بھینٹ
منت کا ہنسلی
وہ طوق یا ہنسلی جو بچوں کو پہناتے ہیں اور بچوں کے جوان ہونے پر اسے بیچ کر نذر و نیاز کرتے ہیں
مَنَّت کی بیڑی
وہ زنجیر یا حلقہ جو بچے کی کلائی یا پانو میں کسی پیر وغیرہ کے نام پر میعادِ مقررہ کے لیے ڈالا جائے ۔
مَنَّت کا چَھلّا
ازروئے روایت وہ چاندی یا سونے کا چھلا جو بعض عورتیں دھو دھلا کر کسی پیر وغیرہ کے نام پر اٹھاتی ، منت مانتی اور مراد پوری ہونے پر اسے بیچ کر نذر کراتی ہیں ۔
مَنَّت کا چَھلّا اُٹھانا
۔عورتیں چاندی کا چھلا دھوکر اٹھاتی اور منت پوری ہونے پر اس کو فروخت کرکے نذر ونیاز کرتی ہیں۔؎
مَنَّت
کوئی مراد پوری ہونے کے لیے نذر چڑھاوے وغیرہ کا کیا ہوا عہد جو عموماً اﷲ تعالیٰ سے یا کسی بزرگ دین کی روح سے کیا جائے یا کسی مسجد یا مزار یا کسی متبرک مقام وغیرہ پر اس عہد کے پورا کرنے کی نیت ہو
مَنَّت اُتارنا
مراد برآنے یا کام پورا ہونے کے بعد اس بات، عہد، کام کو پورا کرنا، جو منت مانتے وقت کیا تھا، جیسے : مسجد میں یا اس بزرگ کے مزار وغیرہ پر جانا، جس کے وسیلے سے منت مانی تھی اور نذر و نیاز دلانا یا چادرچڑھانا، تعویذ یا کوئی اور چیز جو منت ماننے کے وقت پہنی یا پہنائی تھی، اُتارنا، منت بڑھانا
مَنَّت کا بَکرا
وہ بکرا جو منت یا نذر پوری کرنے کے لیے ذبح کیا جائے ؛ (مجازا ً) قربان ہونے یا بھینٹ چڑھنے والا ۔
مَنَّت بَدنا
رک : منت ماننا ، مراد پوری ہونے پر کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کی نذر نیاز یا مزار پر چادر وغیرہ چڑھانے یا اور کوئی کارِخیر کرنے کا عہد کرنا ۔
مَنَّت کا طَوق
وہ حلقہ یا گنڈا وغیرہ جو بچے کے گلے میں کسی بزرگ دین، پیر یا دیوتا وغیرہ کے نام کا میعاد مقررہ تک کے لیے ڈالا جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nataa.ij
नताइज
.نَتائِج
results, consequences, outcome
[ Intikhabat (Election) ki tamam nishiston (Seats) ke nataej aa gaye hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
filhaal
फ़िलहाल
.فِی الْحال
at the moment, as of now, now
[ Filhal mashriq-e-vusta ke halat achche nahin hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaamil
कामिल
.کامِل
perfect, mature, entire, expert, skilled person, skillful
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kaari (Handicraft Art) mein kamil hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastuur
दस्तूर
.دَسْتُور
constitution, rule, regulation
[ Daai kahne lagi ki hamari malika ka jitna karkhana tumne dekha sab isi dastur se jari hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haalaat
हालात
.حالات
circumstances, conditions, state of affairs
[ Zahin shakhs apni zihanat ke zariya mushkil haalaat par bhi qabu pa leta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zahiin
ज़हीन
.ذَہِین
intelligent, ingenious
[ Husn-Ara zahin aur samajhdar hone ke alawa nek-zaat bhi thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaarij
ख़ारिज
.خارِج
rejected, excluded, expelled
[ Mulzim be-qusoor sabit hua isliye muqadma adalat se kharij kar diya gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittilaa'
इत्तिला'
.اِطَّلاع
information, intimation
[ Chori ke mutalliq police ko ghalat ittila mili ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaabuu
क़ाबू
.قابُو
control, authority
[ Adiyal ghode par qabu pana bahut mushkil hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastkaarii
दस्तकारी
.دَسْتکاری
handicraft
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kari mein kamil hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مَنَّتیں بَڑھانا)
مَنَّتیں بَڑھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔