تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنَّت ماننا" کے متعقلہ نتائج

مَنَّت ماننا

کسی بزرگ کے نام کی کوئی نذر نیاز یا چڑھاوا ماننا، عہد کرنا، نیت کرنا

منتی ماننا

عاجزی تسلیم کرنا، خوشامد سننا

مِنَّتانَہ

منت والا ، خوشامد والا ، جس میں عاجزی ہو ؛ منت کے ساتھ ، سماجت سے ۔

مُنتَقِمانَہ

منتقم کی طرح کا ، انتقام کا ، انتقامی ۔

مُنتَظِمانَہ

انتظام یا انتظامی امور سے متعلق ، انتظام کا ، انتظامی امور کا ۔

مُنعِمانَہ

منعم جیسا ، تونگرانہ ، فیاضانہ ۔

مَن مانا

جو اپنی مرضی اور اپنے من سے کام کرے، کسی پر دھیان دیے بغیر اپنے من سے کام کرنا،جو دل کی خواہش کے مطابق ہو، دل کی پسند کا، حسب دل خواہ، اپنے من کا

مَنتَرانا

منتر پڑھ کے جادو ٹونا کرنا ، ٹوٹکا کرنا ۔

مَنَّتیں مانْنا

رک : منت ماننا جس کی یہ جمع ہے ۔

مَنَّت پانا

کوئی چیز سستی یا بغیر پیسہ کوڑی خرچ کیے مل جانا

مَن ماننا

دل کو پسند آنا ، جی میں آنا ، مرضی ہونا ، جی چاہنا ۔

من مانہہ

دل میں، من میں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنَّت ماننا کے معانیدیکھیے

مَنَّت ماننا

mannat maannaa•मन्नत मानना

محاورہ

مادہ: مَنَّت

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

مَنَّت ماننا کے اردو معانی

  • کسی بزرگ کے نام کی کوئی نذر نیاز یا چڑھاوا ماننا، عہد کرنا، نیت کرنا

Urdu meaning of mannat maannaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii buzurg ke naam kii ko.ii nazar nayaaz ya cha.Dhaavaa maannaa, ahd karnaa, niiyat karnaa

English meaning of mannat maannaa

  • make a vow

मन्नत मानना के हिंदी अर्थ

  • किसी बुज़ुर्ग के नाम की कोई चढ़ावा मानना, नज़र मानना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنَّت ماننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنَّت ماننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone