تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنجھدھار" کے متعقلہ نتائج

مَنجھدھار

۱۔ دریا کا بیچ ، جہاں پانی کا بہاؤ بہت تیز ہوتا ہے

مَنجدھار

بیچ دریا (جہاں پانی گہرا اور بہاؤ تیز ہو)؛ (مجازاً) تلاطم، طوفان

مَنجھدار

منجدھار، بیچ دریا، دریا یا دریا کے بیچ دھار، تلاطم، طوفان، مصیبت، عین مصیبت کی جگہ

مَنجدھار میں پَڑنا

be in great trouble or difficulty, be in the midst of a crisis

مَنجدھار کا آدمی

خطرات سے کھیلنے والا، مشکلوں کا سامنا کرنے والا شخص، جری آدمی

مَجھدھار

سمندر یا دریا کے بیچ کی دھار یا دھارا، بیچ دریا (جہاں پانی گہرا اور بہاؤ تیز ہو) مجازاً: تلاطم، طوفان

منجدھار میں ہونا

دریا کی بیچ کی دھار میں پھنسنا، سخت مصیبت یا بلا میں پھنسنا جس سے رہائی دشوار ہو

مانجھ دھار

سمندر یا دریا کے بیچ کی دھار ، منجدھار .

ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا

(کنایۃً) معاملہ کا پیچیدا اور مشکل ہوجانا

وہ ڈُوبیں مَنجدھار جِن پر بھاری بوجھ

وہی ڈوبتے ہیں جو بہت سا بار اپنے ذمہ لے لیتے ہیں یعنی مالداروں ہی کو نقصان ہوتا ہے

ناؤ مَنجدھار میں ڈولنا

مصیبت میں پھنسنا ، پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ناؤ مَنجدھار میں رَہنا

ہمیشہ مشکل میں گرفتار رہنا ۔

ناؤ مَنجدھار میں ہونا

مصیبت میں ہونا ۔

ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا

معاملے کا پیچ دار اور مشکل ہو جانا

دُنْیادَرْیا کی مَنجْدھار ہے

دنیا خطرناک ہے اس میں احتیاط سے رہنا چاہیے ، دنیا خطرے کی جگہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنجھدھار کے معانیدیکھیے

مَنجھدھار

ma.njhdhaar•मँझधार

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مَنجھدھار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ دریا کا بیچ ، جہاں پانی کا بہاؤ بہت تیز ہوتا ہے
  • (رک : منجھ دھار) دریا کا بیچ ، دریا کے بیچ کا دھارا جو بہت تیزرو ہوتا ہے ۔
  • ۲۔ (مجازاً) گرداب ، بھنور ؛ مراد : مصیبت ۔

Urdu meaning of ma.njhdhaar

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ dariyaa ka biich, jahaa.n paanii ka bahaa.o bahut tez hotaa hai
  • (ruk ha manjhdhaar) dariyaa ka biich, dariyaa ke biich ka dhaara jo bahut tiizro hotaa hai
  • ۲۔ (majaazan) gardaab, bhanvar ; muraad ha musiibat

English meaning of ma.njhdhaar

Noun, Feminine

  • a rapidly rotating mass of water in a river or sea into which objects may be drawn, typically caused by the meeting of conflicting currents, whirlpool

मँझधार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नदी या उसके प्रवाह का मध्य भाग, दरिया का बीच, जहां पानी का बहाओ बहुत तेज़ होता है, दरिया के बीच का धारा जो बहुत तेज़ होता है, भँवर
  • किसी काम का मध्य, गर्दाब, व्हर्लपूल, मुराद : मुसीबत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنجھدھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنجھدھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone