تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنڈَن مالا" کے متعقلہ نتائج

مَنڈَن مالا

خوبصورت ہار، گلے میں پہننے کا ایک زیور، مالا کی ایک قسم

مُنْڈ مالا

(ہنود) کھوپڑیوں کا ہار (جو مہادیو مہاراج یا کالی دیوی پہنا کرتے تھے)، سروں کا ہار

مَہا مَنڈَل

ایک قسم کا بڑا ڈولا جس پر رانیاں سوار ہوتی تھیں

مُنْڈ مال

(ہنود) کھوپڑیوں کا ہار (جو مہادیو مہاراج پہنا کرتے تھے)، سروں کا ہار

ماتا کا مُنڈْھ

چھوٹا سا مٹھ یا گنبد جو سیتلا دیوی کے نام کا بنا دیا جاتا ہے

ماتھ منڈا کے پھجیہت بھئے، جات پانت دونوں سے گئے

فقیر ہو کر خیال تھا کہ مزے سے گزرے گی، مگر کہیں کے بھی نہ رہے، ہندوؤں میں جو شخص ایک دفعہ فقیر ہو جائے پھر وہ اپنی ذات میں واپس نہیں آسکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنڈَن مالا کے معانیدیکھیے

مَنڈَن مالا

manDan-maalaa•मंडन-माला

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

مَنڈَن مالا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوبصورت ہار، گلے میں پہننے کا ایک زیور، مالا کی ایک قسم

Urdu meaning of manDan-maalaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khuubsuurat haar, gale me.n pahanne ka ek zevar, maalaa kii ek qism

मंडन-माला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुंदर हार, गले में पहनने का एक गहना, माला का एक प्रकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنڈَن مالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنڈَن مالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone