تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَندَہ پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

مَندَہ پَڑنا

کاروبار مندا ہونا ، کساد بازاری ہونا ۔

مَنْدا پَڑنا

بے رونق ہونا ، ماند ہونا ، ارزاں یا سستا ہونا

رَنْگ مَنْدا پَڑنا

become pale or dull, lose colour

مَنْدی پَڑنا

دھیمی پڑنا ، ہلکی ہونا۔

ماندا پَڑْنا

عاجز ہونا، بیمار ہونا، مجبور ہونا

مُنہ پَڑْنا

پانو اُٹھنا ، جانے کو جی چاہنا ۔

مَدّا پَڑْنا

کساد بازاری، بازار سرد ہونا

ماند پڑنا

آب و تاب نہ رہنا، مدھم پڑ جانا، پھیکا پڑ جانا

مُنہ میں پَڑنا

(کوئی بات وغیرہ) مشہور ہوجانا ، زبان زد ہوجانا

مُنہ نَہ پَڑنا

کہنے کی جرات نہ ہونا ، کہنے کی ہمت نہ ہونا ، حوصلہ نہ ہونا ، ہواؤ نہ پڑنا ؛ شرم و رعب کے سبب کچھ نہ کہہ سکنا ۔

مُنہ پَر پَڑنا

کسی چیز کے سائے یا عکس کا چہرے پر آنا ، چہرے پر نمودار ہونا ۔

منہ پیلا پڑنا

منہ پر زردی چھا جانا

مُنہ پَہ خاک پَڑنا

ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا ۔

مُنہ سے زَبان نِکَل پَڑنا

پیاس کی زیادتی کے سبب زبان کا منھ سے باہر آجانا ، بہت پیاسا ہونا ۔

مُنہ پَر تَھپَّڑ پَڑنا

گال پر طمانچہ لگنا نیز شرمندگی اور ہتک محسوس ہونا ، خفت حاصل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَندَہ پَڑنا کے معانیدیکھیے

مَندَہ پَڑنا

manda pa.Dnaa•मंदा पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَندَہ پَڑنا کے اردو معانی

  • کاروبار مندا ہونا ، کساد بازاری ہونا ۔

Urdu meaning of manda pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaarobaar mandaa honaa, kasaadbaazaarii honaa

मंदा पड़ना के हिंदी अर्थ

  • कारोबार मंदा होना, कसादबाज़ारी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَندَہ پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَندَہ پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone