تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن مارا" کے متعقلہ نتائج

مَن مارا

جس نے جذبات ختم کر لیے ہوں ، جس نے خواہش ِنفس دبائی ہو ؛ اداس ، مغموم

مَن مارا ، جی ہارا

جس نے مجبوراً صبر کر کے ہمت ہار دی ہو ، ناکامیوں سے جس کا ولولہ سرد ہو گیا ہو ، افسردہ و پژمردہ خاطر

مَن کا مارا

۔صفت۔ مذکر۔(عو۔ ہندو) مردہ دل۔

غَرِیب کو مارا تو نَو مَن چَرْبی نِکْلی

(طنزاً) اس شخص کے لیے مستعمل جو غریب بنتا ہو اور دراصل غریب نہ ہو

ایک غَرِیب کو مارا تھا تو سَو مَن چَرْبی نِکْلی

کوئی باوجود مالدار ہونے کے اپنے آپ کو غریب ظاہر کرے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مارا کے معانیدیکھیے

مَن مارا

man-maaraaमन-मारा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَن مارا کے اردو معانی

صفت

  • جس نے جذبات ختم کر لیے ہوں ، جس نے خواہش ِنفس دبائی ہو ؛ اداس ، مغموم

Urdu meaning of man-maaraa

  • Roman
  • Urdu

  • jis ne jazbaat Khatm kar li.e huu.n, jis ne Khaahish infas dabaa.ii ho ; udaas, maGmuum

English meaning of man-maaraa

Adjective

  • having the desire repressed or mortified, grieved, sad, dejected, one whose desires are repressed

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَن مارا

جس نے جذبات ختم کر لیے ہوں ، جس نے خواہش ِنفس دبائی ہو ؛ اداس ، مغموم

مَن مارا ، جی ہارا

جس نے مجبوراً صبر کر کے ہمت ہار دی ہو ، ناکامیوں سے جس کا ولولہ سرد ہو گیا ہو ، افسردہ و پژمردہ خاطر

مَن کا مارا

۔صفت۔ مذکر۔(عو۔ ہندو) مردہ دل۔

غَرِیب کو مارا تو نَو مَن چَرْبی نِکْلی

(طنزاً) اس شخص کے لیے مستعمل جو غریب بنتا ہو اور دراصل غریب نہ ہو

ایک غَرِیب کو مارا تھا تو سَو مَن چَرْبی نِکْلی

کوئی باوجود مالدار ہونے کے اپنے آپ کو غریب ظاہر کرے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن مارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن مارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone