تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن چور" کے متعقلہ نتائج

مَن چور

دل چرانے والا ، جس نے دل لے لیا ہو ، جس پر دل مائل ہو ؛ مراد : معشوق

مَن چور ہونا

دل میں گڑبڑ ہونا ۔

مَن کا چور

heart-stealer, beloved

چور کے مَن میں چوری بَسے

چور کو ہر وقت چوری کا ہی خیال رہتا ہے

چور کا مَن بُقْچے میں

چور کا خیال ہر وقت چوری کی طرف رہتا ہے

چور کا مَن بُقْچے میں، نظر گٹھری پر

مَن میں چور پَیدا ہونا

بدگمانی پیدا ہونا ، دل میں فرق آنا ، بدظنی ہونا ۔

مُنہ چوری

شرمندگی کے سبب کسی کے سامنے نہ جانا ، خجالت یا ڈر خوف کے سبب منھ نہ دکھانا ۔

مُنہ چور

شرمسار، وہ شخص جو شرم و لحاظ سے کسی کے سامنے منہ نہ کرے

میں چور ہونا

بدگمانی ہونا، بدظنی ہونا، اندیشہ ہونا؛ کسی خیال کادل میں چُھپا ہوا یا پوشیدہ ہونا دل میں اپنی کوتاہی کا احساس ہونا

مُنہ چُرا جانا

رک : منہ چرانا جو فصیح ہے ۔

مُنہ چُورا جانا

رک : منہ چرانا جو فصیح ہے ۔

مِینُو چِہر

بہشت جیسا ، انتہائی حسین (جگہ اور فرد دونوں کے لیے مستعمل ہے) ۔

مَن چِیر کَر دِکھانا

دل کی باتیں بیان کرنا ، دل کا احوال کہنا ۔

چار میں

مجمع میں، عوام میں، غیروں میں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن چور کے معانیدیکھیے

مَن چور

man-chor•मन-चोर

  • Roman
  • Urdu

مَن چور کے اردو معانی

صفت

  • دل چرانے والا ، جس نے دل لے لیا ہو ، جس پر دل مائل ہو ؛ مراد : معشوق

Urdu meaning of man-chor

  • Roman
  • Urdu

  • dil charaane vaala, jis ne dil le liyaa ho, jis par dil maa.il ho ; muraad ha maashuuq

English meaning of man-chor

Adjective

  • heart-stealer

मन-चोर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दिल चुराने वाला, जिसने दिल ले लिया हो, जिस पर दिल अ गया हो; अर्थात : माशूक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن چور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن چور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone