تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن چیتا" کے متعقلہ نتائج

مَن چیتا

جس کی دلی خواہش ہو ، دل پسند ، دل پذیر

مَن کا چیتا

(ہندو) دل کا چاہا، من چاہا

دُشْمَنوں کے مَن کا چیتا ہونا

(عور) دشمن کی مراد پر آنا .

چِتا میں بَیٹْھنا

چتا میں بٹھانا کا لازم

چِت میں بَیٹْھنا

دل میں کُھبنا ، نظروں پر چڑھنا ، تصور میں جمنا ، دل نشیں ہونا

چِتا میں بِٹھانا

(استری کو شوہر کے ساتھ) ستی کر دینا نیز جب مردوں کو دشمن کے نرغے میں گھر کر مارے جانے کا یقین ہو تو عورتوں کو حرمت بچانے کے لیے جلا دینا، جوہر کرنا

گَھڑی کی چَوتھائی میں

(مزاحاً یا بطور مبالغہ) لمحے بھر میں ، فوراً سے بیشتر ، ابھی کے ابھی ، فی الفور.

مُنہ سے کَہا چاہتے ہو

برا بھلا کہنا ہے ، گالیاں دینے کو جی چاہتا ہے ۔

مُنْھ سے سُنا چاہْتے ہو

کیا گالیاں کھانے کو جی چاہتا ہے۔ ؎

باتوں چیتوں مَیں بڑی، کرتب بڑی جٹھانی

جو عورت بہت باتیں کرے اور کام نہ کرے اُس کے متعلق کہا جاتا ہے

جُھوٹی تو ہوتی نَہیں کَبھی بھی سانچی بات، جیسے ٹَہنْی ڈھاک ماں لَگے نَہ چوتھا پات

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا جیسے ڈھاک میں چوتھا پتّا نہیں ہو سکتا

تِین تِتالا چَوتھے کا مُنہ کالا

تین ہمراہیوں کا بد شگونی جاننا واہیات ہے.

سائِیں اَپْنے چِت کی بھول نَہ کہیے کوئے، تَب لَگ مَن میں راَکھیے جَب لَگ کارج ہوئے

اپنے دل کا راز بھول کر بھی کسی کو نہیں بتانا چاہیے جب تک کام نہ ہو جائے اُسے دل میں رکھنا چاہیے

چھاتی میں گُھونسا مار کَر رَہ جانا

افسوس کر کے بیٹھ رہنا، کلیجہ مسوس کر رہ جانا، رنج و غم جھیلنا اور اف نہ کرنا

بِھڑوں کے چَھتّے میں ہاتھ لَگانا

بھڑوں کے چھتے کو چھیڑنا، کسی ایسے کام میں ہاتھ ڈالنا جس میں شر اور فساد کا اندیشہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن چیتا کے معانیدیکھیے

مَن چیتا

man-chetaa•मन-चेता

  • Roman
  • Urdu

مَن چیتا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • جس کی دلی خواہش ہو ، دل پسند ، دل پذیر

Urdu meaning of man-chetaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii dillii Khaahish ho, dil pasand, dil paziir

मन-चेता के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • मन में चाहा और सोचा हुआ
  • जिस की दिल्ली ख़ाहिश हो, दिल पसंद, दिल पज़ीर
  • मन में कल्पित; सोचा हुआ
  • मनचाहा; मनभाया
  • इच्छित; पसंद
  • प्रेमपात्र।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن چیتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن چیتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone