تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلامَتی" کے متعقلہ نتائج

مَلام

جس کو لعنت ملامتکی جاۓ، سزاوارِ لعنت.

مَلامَتِیَّہ

لغت میں مخالف ِشرع شریف کو کہتے ہیں اور اصطلاح میں اس سے وہ فرقہء فقراء مراد ہے جو ظاہر میں بدنام اور باطن میں ہوشیار یعنی عبادت کو پوشیدہ رکھتے ہیں اور کسی خوبی کو ظاہر نہیں کرتے ہیں اور اپنے شر اور برائیوں کو ظاہر کرتے ہیں تاکہ خلق میں حقیر اور بدنام ہوں.

مَلامی

رک : ملامتی معنی نمبر۲ ۔

مَلامَت

لعن طعن، برا بھلا کہنا، ڈانٹ پھٹکار، سرزنش، فضیحت

مَلامَتی

جس کی ملامت کی گئی ہو

مَلامَس

چھونے کا عمل ، مس کرنے کا عمل ۔

مَلامَت نامَہ

خط یا تحریر جس میں مذمت ہو ، مذمتی خط ، ملامتی مکتوب ۔

مَلامِح

اچٹتی نگاہیں ، سرسری نظریں ؛ چہرے کی چوبیاں ۔

مَلامَت زَدَہ

ملامت کا مارا، قابل مذمت، ملامتی، گنہ گار

مَلامَت شِعار

قابل مذمت ، ملامت زدہ ، ملامت کا عادی ۔

مَلامَت گَر

ملامت کرنے والا، بُرا بھلا کہنے والا

مَلامَت خیز

ملامت زدہ ، طعن و تشنیع سے مملو ۔

مَلامَت بَھرا

مذمت والا ، ڈانٹ ڈپٹ والا ، تحقیر آمیز ۔

مَلامَت آمیز

مذمت سے پُر ، ملامت والا ۔

مَلامَت کَرنا

بُرا بھلا کہنا، جھڑکنا، دھتکارنا، ڈانٹنا ڈپٹنا

مَلامَتی دینا

ملامت کرنا ، سرزنش کرنا ۔

مَلامَتی اَنداز

قابل مذمت رویہ، برائی کا پہلو، برے الفاظ

مَلامَتِیُ الاَصل

ملامتی فرقے کا راسخ العقیدہ پیرو ، ملامتی فرقے سے تعلق رکھنے والا ۔

مَلامَت کی ٹوکری

(مجازا ً) ذلت کی چیز ، ذلت سے بھرپور شے ۔

مَلْہَم

زخم وغیرہ پر لگانے والی دوا، مرہم جو اس کا درست املا ہے

مُلْہِم

(غیب سے) کوئی بات دل میں ڈالنے والا، الہام یا القا کرنے والا، غیبی فرشتہ

مُلامَسَت

لپٹ چمٹ کر چھیڑ چھاڑ کرنا، بوسہ بازی، عورتوں کے جسم کو چھونا، جنسی تعلق قائم کرنا

مِلا مِلُو کے

کل کو ایک جگہ اکٹھا کر کے ، جمع کر کے ؛ بمشکل ۔

مُلْہَم مِنَ اللّٰہ

۔ جس کے دل پر اللہ کی طرف سے الہام ہوا ہو ، جس کے دل میں خدائے تعالیٰ نے کوئی بات ڈالی ہو ؛ مراد : نبی یا ولی ۔

مُلْہَمانَہ

نبی یا ولی کا سا، پیغمبرانہ، الہامی

مُلْہِمَہ

رک : ملہم ؛ مراد : نفسِ مطمئِنَّہ ۔

مُلْہَمَگی

ملہم (رک) ہونے کی کیفیت ، صاحب الہام ہونے کی صورت حال ، وہ حالت جو الہام کیے جانے کے بعد ہوتی ہے ؛ مراد : حکم الہٰی پر چلنے کا عمل ۔

مُلہِمِ غَیب

غیب سے کوئی بات دل میں ڈالنے والا، غیب کی خبر دینے والا، فرشتہء غیب، ہاتف، غیبی فرشتہ، سروش غیب

مُلْہَم بِالغَیْب

رک : ملہم ، جسے غیب سے الہام ہوا ہو ۔

مُلْہَم مِن عِندِ اللّٰہ

۔ جس کے دل پر اللہ کی طرف سے الہام ہوا ہو ، جس کے دل میں خدائے تعالیٰ نے کوئی بات ڈالی ہو ؛ مراد : نبی یا ولی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلامَتی کے معانیدیکھیے

مَلامَتی

malaamatiiमलामती

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

مَلامَتی کے اردو معانی

صفت

  • جس کی ملامت کی گئی ہو
  • قابل ملامت، مذمت کے قابل، دتکارے یا پھٹکارے جانے کے قابل
  • لعنت ملامت، مذمت
  • (مجازاً) بڑا بدنصیب، کم بخت، گناہ گار، مردود، لعنتی
  • (عورت) بدنصیب، کمبخت کی جگہ (دینا کے ساتھ)
  • (عوامی) ملامت کی جگہ (دینا کے ساتھ)

اسم، مذکر

  • (تصوف) فقرا کے ایک فرقے کا نام جو پوشیدہ عبادت میں مصروف رہتا ہے، اپنا ظاہر بالکل خراب رکھتا ہے تاکہ لوگ اس کو برا کہیں یعنی وہ فقیر جو چھپا کر عبادت کرتا اور اسرار الٰہی ظاہر کرتا ہو، قلندر، ملامتیہ، صوفی

شعر

Urdu meaning of malaamatii

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii malaamat kii ga.ii ho
  • qaabil malaamat, muzammat ke kaabil, dutkaare ya phaTkaare jaane ke kaabil
  • laanat malaamat, muzammat
  • (majaazan) ba.Daa badansiib, kambaKht, gunaahgaar, marduud, laantii
  • (aurat) badansiib, kambaKht kii jagah (denaa ke saath
  • (avaamii) malaamat kii jagah (denaa ke saath
  • (tasavvuf) fuqaraa ke ek firqe ka naam jo poshiida ibaadat me.n masruuf rahtaa hai, apnaa zaahir bilkul Kharaab rakhtaa hai taaki log is ko buraa kahii.n yaanii vo faqiir jo chhupaa kar ibaadat kartaa aur israar ilaahii zaahir kartaa ho, qalandar, mila matiyaa, suufii

English meaning of malaamatii

Adjective

  • reproached, censured (person)
  • reprehensible, blamable
  • reproach, rebuke
  • (Metaphorically) unfortunate, unlucky

Noun, Masculine

  • a sect of fakirs who perform religious rituals in secret, a kind of Muhammadan monk who conceals his devotions, makes no parade of anything good, and hides nothing bad

मलामती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी भर्त्सना की गई हो
  • जो भर्त्सना किये जाने के योग्य हो, दूतकारे या फटकारे जाने का पात्र
  • भर्त्सना, धिक्कार, फटकार, तिरस्कार, लानत-मलामत
  • (लाक्षणिक) बड़ा अभागा, मंद भाग्य, बदक़िस्मत, पापी, मरदूद, भर्त्सित, निंदित

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सूफ़ीवाद) फ़क़ीरों (संतों) का एक समुदाय जो गुप्त तपस्या में लीन रहता है, अपना बाह्य अत्यंत ख़राब रखता है ताकि लोग उसको बुरा-भला कहें अर्थात वह फक़ीर जो छुपा कर उपासना करता है और दिव्य रहस्य प्रकट करता हो, क़लंदर, मलामतीय, सूफ़ी

مَلامَتی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلام

جس کو لعنت ملامتکی جاۓ، سزاوارِ لعنت.

مَلامَتِیَّہ

لغت میں مخالف ِشرع شریف کو کہتے ہیں اور اصطلاح میں اس سے وہ فرقہء فقراء مراد ہے جو ظاہر میں بدنام اور باطن میں ہوشیار یعنی عبادت کو پوشیدہ رکھتے ہیں اور کسی خوبی کو ظاہر نہیں کرتے ہیں اور اپنے شر اور برائیوں کو ظاہر کرتے ہیں تاکہ خلق میں حقیر اور بدنام ہوں.

مَلامی

رک : ملامتی معنی نمبر۲ ۔

مَلامَت

لعن طعن، برا بھلا کہنا، ڈانٹ پھٹکار، سرزنش، فضیحت

مَلامَتی

جس کی ملامت کی گئی ہو

مَلامَس

چھونے کا عمل ، مس کرنے کا عمل ۔

مَلامَت نامَہ

خط یا تحریر جس میں مذمت ہو ، مذمتی خط ، ملامتی مکتوب ۔

مَلامِح

اچٹتی نگاہیں ، سرسری نظریں ؛ چہرے کی چوبیاں ۔

مَلامَت زَدَہ

ملامت کا مارا، قابل مذمت، ملامتی، گنہ گار

مَلامَت شِعار

قابل مذمت ، ملامت زدہ ، ملامت کا عادی ۔

مَلامَت گَر

ملامت کرنے والا، بُرا بھلا کہنے والا

مَلامَت خیز

ملامت زدہ ، طعن و تشنیع سے مملو ۔

مَلامَت بَھرا

مذمت والا ، ڈانٹ ڈپٹ والا ، تحقیر آمیز ۔

مَلامَت آمیز

مذمت سے پُر ، ملامت والا ۔

مَلامَت کَرنا

بُرا بھلا کہنا، جھڑکنا، دھتکارنا، ڈانٹنا ڈپٹنا

مَلامَتی دینا

ملامت کرنا ، سرزنش کرنا ۔

مَلامَتی اَنداز

قابل مذمت رویہ، برائی کا پہلو، برے الفاظ

مَلامَتِیُ الاَصل

ملامتی فرقے کا راسخ العقیدہ پیرو ، ملامتی فرقے سے تعلق رکھنے والا ۔

مَلامَت کی ٹوکری

(مجازا ً) ذلت کی چیز ، ذلت سے بھرپور شے ۔

مَلْہَم

زخم وغیرہ پر لگانے والی دوا، مرہم جو اس کا درست املا ہے

مُلْہِم

(غیب سے) کوئی بات دل میں ڈالنے والا، الہام یا القا کرنے والا، غیبی فرشتہ

مُلامَسَت

لپٹ چمٹ کر چھیڑ چھاڑ کرنا، بوسہ بازی، عورتوں کے جسم کو چھونا، جنسی تعلق قائم کرنا

مِلا مِلُو کے

کل کو ایک جگہ اکٹھا کر کے ، جمع کر کے ؛ بمشکل ۔

مُلْہَم مِنَ اللّٰہ

۔ جس کے دل پر اللہ کی طرف سے الہام ہوا ہو ، جس کے دل میں خدائے تعالیٰ نے کوئی بات ڈالی ہو ؛ مراد : نبی یا ولی ۔

مُلْہَمانَہ

نبی یا ولی کا سا، پیغمبرانہ، الہامی

مُلْہِمَہ

رک : ملہم ؛ مراد : نفسِ مطمئِنَّہ ۔

مُلْہَمَگی

ملہم (رک) ہونے کی کیفیت ، صاحب الہام ہونے کی صورت حال ، وہ حالت جو الہام کیے جانے کے بعد ہوتی ہے ؛ مراد : حکم الہٰی پر چلنے کا عمل ۔

مُلہِمِ غَیب

غیب سے کوئی بات دل میں ڈالنے والا، غیب کی خبر دینے والا، فرشتہء غیب، ہاتف، غیبی فرشتہ، سروش غیب

مُلْہَم بِالغَیْب

رک : ملہم ، جسے غیب سے الہام ہوا ہو ۔

مُلْہَم مِن عِندِ اللّٰہ

۔ جس کے دل پر اللہ کی طرف سے الہام ہوا ہو ، جس کے دل میں خدائے تعالیٰ نے کوئی بات ڈالی ہو ؛ مراد : نبی یا ولی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلامَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلامَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone